تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتْحِ باب" کے متعقلہ نتائج

فَتْحِ باب

(ہیئت) دو ستاروں کا اسطرح نظر آنا کہ باہم مقابل ہوں اور جب ایسا واقع ہوتا ہے تو بارش ہوتی ہے ؛ (مجازاً) بارش ، معشوق حسن کی وجہ سے زہرہ جمال اور رقیب منحوس ہونے کےباعثِ زحل شمیم ہے ان دونوں کی نظریں اگر باہم دگر مقابل ہو گئیں تو عاشق کو ڈر ہے کہ پانی کے بدلے خون کے نالے بہہ جائیں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْحِ باب کے معانیدیکھیے

فَتْحِ باب

fat.h-e-baabफ़त्ह-ए-बाब

وزن : 2221

موضوعات: کنایۃً ہیئت

  • Roman
  • Urdu

فَتْحِ باب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہیئت) دو ستاروں کا اسطرح نظر آنا کہ باہم مقابل ہوں اور جب ایسا واقع ہوتا ہے تو بارش ہوتی ہے ؛ (مجازاً) بارش ، معشوق حسن کی وجہ سے زہرہ جمال اور رقیب منحوس ہونے کےباعثِ زحل شمیم ہے ان دونوں کی نظریں اگر باہم دگر مقابل ہو گئیں تو عاشق کو ڈر ہے کہ پانی کے بدلے خون کے نالے بہہ جائیں گے.
  • دَروازہ کھلنا ؛ (کنایۃً) کشایش ، کشودکار ، کامرانی.

Urdu meaning of fat.h-e-baab

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) do sitaaro.n ka isatrah nazar aanaa ki baaham muqaabil huu.n aur jab a.isaa vaaqya hotaa hai to baarish hotii hai ; (majaazan) baarish, maashuuq husn kii vajah se zuhra jamaal aur raqiib manhuus hone ke baa.is-e-zuhal shamiim hai in dono.n kii nazre.n agar baahamdigar muqaabil ho ga.ii.n to aashiq ko Dar hai ki paanii ke badle Khuun ke naale bah jaa.ainge
  • darvaaza khulnaa ; (kanaa.en) kushaa yash, kushuud-e-kaar, kaamraanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَتْحِ باب

(ہیئت) دو ستاروں کا اسطرح نظر آنا کہ باہم مقابل ہوں اور جب ایسا واقع ہوتا ہے تو بارش ہوتی ہے ؛ (مجازاً) بارش ، معشوق حسن کی وجہ سے زہرہ جمال اور رقیب منحوس ہونے کےباعثِ زحل شمیم ہے ان دونوں کی نظریں اگر باہم دگر مقابل ہو گئیں تو عاشق کو ڈر ہے کہ پانی کے بدلے خون کے نالے بہہ جائیں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتْحِ باب)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتْحِ باب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone