تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصْلِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْلِ گُل کے معانیدیکھیے
فَصْلِ گُل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بسنت رت، فصل بہار، پھولوں کا موسم
شعر
جانے کو جائے فصل گل آنے کو آئے ہر برس
ہم غم زدوں کے واسطے جیسے چمن ویسے قفس
کہاں بچ کر چلی اے فصل گل مجھ آبلہ پا سے
مرے قدموں کی گلکاری بیاباں سے چمن تک ہے
رندوں کو وعظ پند نہ کر فصل گل میں شیخ
ایسا نہ ہو شراب اڑے خانقاہ میں
English meaning of fasl-e-gul
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the season of flowers, the spring
फ़स्ल-ए-गुल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वसंत ऋतु, बहार का मौसिम, फूलों का मौसम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصْلِ گُل)
فَصْلِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔