تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْدِ باطِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْدِ باطِل کے معانیدیکھیے
فَرْدِ باطِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بے کار چیز، کمی چیز، ناکارہ
- حساب کا کاغذ جو ردی کر دیا گیا ہو، ردّی کاغذ
شعر
مٹا حرف محبت آپ کے عارض پہ خط نکلا
ہمارا نام اب لکھیے تو لکھیے فرد باطل میں
فرد باطل سمجھ کے دنیا کو
نقش ہستی مٹائے بیٹھے ہیں
English meaning of fard-e-baatil
फ़र्द-ए-बातिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बे-कार चीज़, नाकारा, निकम्मी चीज़
- रद्दी काग़ज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْدِ باطِل)
فَرْدِ باطِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔