تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْع" کے متعقلہ نتائج

فَار

چوہا، موش

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْع کے معانیدیکھیے

فَرْع

far'फ़र'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض فقہ نباتیات

  • Roman
  • Urdu

فَرْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاخ، ٹہنی، درخت کی شاخ
  • قسم، نوع، شاخ، حصہ، شعبہ
  • وہ جس کی اصل کوئی اور چیز ہو
  • شریان، پٹھے اور ہڈی وغیرہ کی شاخ
  • (عروض) فرع وہ رکن جس میں کچھ تغیر ہو گیا ہو خواہ بہ زیادتی خواہ بد کمی اور خواہ ایک بار تغیر ہوا ہو خواہ ایک بار سے زیادہ
  • (نباتیات) قلم، شاخچہ، قلمچہ
  • (فقہ) وہ دینی مسائل جو عمل سے تعلق رکھیں، عمل سے متعلق دینی و مذہبی امور و مسائل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَار

چوہا، موش

Urdu meaning of far'

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKh, Tahnii, daraKht kii shaaKh
  • kusum, nau, shaaKh, hissaa, shobaa
  • vo jis kii asal ko.ii aur chiiz ho
  • sharyaan, paTThe aur haDDii vaGaira kii shaaKh
  • (uruuz) faraa vo rukan jis me.n kuchh taGayyur ho gayaa ho Khaah bah zyaadtii Khaah bad kamii aur Khaah ek baar taGayyur hu.a ho Khaah ek baar se zyaadaa
  • (nabaatiiyaat) qalam, shaaKhchaa, qalamchaa
  • (fiqh) vo diinii masaa.il jo amal se taalluq rakhen, amal se mutaalliq diinii-o-mazahbii umuur-o-masaa.il

English meaning of far'

Noun, Feminine

  • a branch (of a tree or plant etc.), a bough
  • a branch, subdivision
  • a derivative
  • the head of a branch
  • a fundamental institute or doctrine etc.
  • the upper or uppermost part (of anything)

फ़र' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाख़, टहनी, पेड़ की डंठल
  • प्रकार, विभिन्न, उफखंड, भाग, विभाग
  • वह जिसका मूल कोई और वस्तु हो
  • धमनियाँ, पट्ठे और हड्डी आदि का घटक
  • छंद विधान की वह विधि जिसमें कुछ बदलाव हो गया हो चाहे वह अधिक्ता के साथ या कमी के साथ हो और चाहे एक बार बदलाव हुआ हो चाहे एक बार से अधिक
  • (वनस्पति विज्ञान) क़लम, छोटी टहनी, छोटी डंठल
  • (धर्म शास्त्र) वह धार्मिक समस्याएँ जो क्रिया से संबंध रखें, क्रिया से संबंधित धार्मिक आज्ञा एवं समस्याएँ

فَرْع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَار

چوہا، موش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone