تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَقْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَقْر کے معانیدیکھیے
فَقْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قناعت و ریاضت کی زندگی، درویشی، توکّل
- بھوک، افلاس، غربت، محتاجی، تنگ دستی
- (تصوّف) مرتبہ فنا فی اللہ جس میں سالک کا وجود ظاہر اور باطن اور دنیا اور آخرت میں نہ رہے اور عدم اصلی کی طرف راجع ہو
شعر
فقیر شہر بھی رہا ہوں شہریارؔ بھی مگر
جو اطمینان فقر میں ہے تاج و تخت میں نہیں
سر اپنا اٹھا سکتا نہیں کوئی بھی ابلیس
مل جائے اگر فقر کی تلوار مجھے بھی
پہنچایا تا بہ کعبۂ مقصود فقر نے
ترک لباس جامۂ احرام ہو گیا
English meaning of faqr
Noun, Masculine
- poverty, penury, indigence, mendicancy, mendicity
- state of or existence as fakir or dervish, asceticism
फ़क़्र के हिंदी अर्थ
فَقْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَقْر)
فَقْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔