تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَنا کے معانیدیکھیے
فَنا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)
- معدوم، ناپید، نیست و نابود
- مستغرق، ڈوبا ہوا
- (تصوّف) زوال تفرقہ و تمیز درمیان قدم اور حدوث کے... اس حالت میں جو کچھ کہ سالک سے قولاً یا فعلاً یا عملاً صادر ہوتا ہے وہ حق سے بہتر ہوتا ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہوتے تک
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
کیسے آ سکتی ہے ایسی دل نشیں دنیا کو موت
کون کہتا ہے کہ یہ سب کچھ فنا ہو جائے گا
English meaning of fanaa
Noun, Feminine
- mortality, death, passed away, departed, deceased, defunct
- decay, perdition, destruction, frailty, extinct
- non-existent,
फ़ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अस्तित्व की समाप्ति, मिटना, मृत्यु, मौत, मरण
- नष्ट, विनाश, बरबादी, लुप्त, ग़ाइब, मिटना
- तल्लीन, डूबा हुआ
- (सूफ़ी मत) परमात्मा और आत्मा में भेद न रहना
فَنا کے مترادفات
فَنا کے متضادات
فَنا سے متعلق کہاوتیں
فَنا کے قافیہ الفاظ
فَنا کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَنا)
فَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔