تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَلَک پَیما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَک پَیما کے معانیدیکھیے
فَلَک پَیما کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آسمان کو ناپنے والا، بہت بلندی تک پہنچنے والا
شعر
قدم زمین پہ لیکن نظر فلک پیما
ہر اک زمانہ میں مشہور نوجوانی ہے
ان کی فکر رسا فلک پیما
اپنی سوچیں ہیں آسمان زدہ
سونے چاندنی کی یہ نہریں یہ فلک پیما محل
باد مرنے کے ترے محشر میں کام آئیں گے کیا
English meaning of falak-paimaa
Persian, Arabic - Adjective
- measurement of sky, very high
फ़लक-पैमा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आसमान को नापने वाला, वह व्यक्ति या मंडली जो किसी पहाड़ की चोटी तक पहुँचने के लिए प्रयत्नशील हो, पर्वतारोही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَلَک پَیما)
فَلَک پَیما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔