تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَلَک نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَک نُما کے معانیدیکھیے
فَلَک نُما کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دوربین جس سے ستاروں کی چال پر نظر رکھی جاتی ہے
شعر
فلک نما تھا جمال غزال رم خوردہ
اسی کے ساتھ گیا آسمان بخت مرا
غبار راہ کو مغرور ارتقا کر کے
گیا ہے کون زمیں کو فلک نما کر کے
English meaning of falak-numaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- binoculars, telescope
- telescope
फ़लक-नुमा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दूरबीन जिस से सितारों की चाल पर नज़र रखी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَلَک نُما)
فَلَک نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔