تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَہْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَہْم کے معانیدیکھیے
فَہْم کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ
- ادراک، دریافت، علم، سمجھنا، ادراک حاصل کرنا
شعر
ہے فہم اس کا جو ہر انسان کے دل کی زباں سمجھے
سخن وہ ہے جسے ہر شخص اپنا ہی بیاں سمجھے
مرے نکتہ داں ترا فہم اپنی مثال ہے
میں ہوں ایک سادہ سوال کوئی جواب دے
وہ میری فہم کا لیتا ہے امتحاں شاید
کہ ہر سوال سے پہلے جواب مانگے ہے
English meaning of fahm
Noun, Feminine, Suffix
- one who understands, understanding
- comprehension, intelligence
फ़हम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- अक़्ल, बुद्धि, समझ, समझ-बूझ
- बोध, पहचान, ज्ञान, समझना, ज्ञान प्राप्त करना
فَہْم کے مترادفات
فَہْم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَہْم)
فَہْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔