تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّصالُ الْوُجُود" کے متعقلہ نتائج

اِتِّصالُ الْوُجُود

(تصوف) "اتصال وجود حق بالتنزبہ عین تشبیہ میں اس طرح پر کہ وہ تمام معلومات کا عین ہے اس حیثیت سے کہ وہ معلومات اسی کے اور اسی سے ہیں اور پھر عین توجہ الی العلم کی حالت میں بحیثیت عالم ہونے کے ہر معلوم سے ماوراء ہے کیونکہ عالم کا شمار معلومات میں نہیں ہوتا"

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّصالُ الْوُجُود کے معانیدیکھیے

اِتِّصالُ الْوُجُود

ittisaal-ul-vujuudइत्तिसाल-उल-वुजूद

اصل: عربی

اِتِّصالُ الْوُجُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) "اتصال وجود حق بالتنزبہ عین تشبیہ میں اس طرح پر کہ وہ تمام معلومات کا عین ہے اس حیثیت سے کہ وہ معلومات اسی کے اور اسی سے ہیں اور پھر عین توجہ الی العلم کی حالت میں بحیثیت عالم ہونے کے ہر معلوم سے ماوراء ہے کیونکہ عالم کا شمار معلومات میں نہیں ہوتا"

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّصالُ الْوُجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّصالُ الْوُجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words