تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِبار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِبار کے معانیدیکھیے
اِعْتِبار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین
- اعتماد، ساکھ، بھروسے کے قابل ہونا، تکیہ، بھروسہ
- وقعت، رتبہ، حیثیت، عزت، احترام، قدر و منزلت
-
خیال، لحاظ ، قیاس، فرض یا مفروض
مثال - حسین اپنے نانا اور نانی کے اعتبار سے سب سے افضل ہے
- عبرت، عبرت پکڑنا، سبق لینا
- (تصوف) وہ حیثیت یا منزل جو خداوند تعالیٰ نے مقرر اور متعین فرمائی ہے اس کا اطلاق تجلیات اور تعینات پر آتا ہے یعنی ان کو اعتبارات کہتے ہیں
شعر
تری امید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو
تجھے بھی اپنے پہ یہ اعتبار ہے کہ نہیں
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
English meaning of e'tibaar
Noun, Masculine
- confidence, trust, belief, faith, reliability, credibility
- esteem, respect, regard, credence, prestige, honor
- credit, authority, credibility, dignity, importance, weight
-
regard, respect, view, consideration, reference, assumption, supposition
Example - Husain apne naana aur naani ke etibar se sabse afzal ( most prominent) hai
- admonition, example, lesson
- (Sufism) divine considerations
ए'तिबार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विश्वास
- साख, धाक, भरोसा, एतिमाद, तकिया
- आदर, प्रतिष्ठा, सम्मान, गौरव, वैभव
-
विचार, अनुमान, ख़याल
उदाहरण - हुसैन अपने नाना और नानी के एतिबार से सबसे अफ़ज़ल (श्रेष्ठ) है
- सीख लेना, इबरत पकड़ना, सबक़ लेना
- (सूफ़ीवाद) वह स्थिति या मंज़िल जो ईश्वर ने निर्धारित और निश्चित किया हुआ है
اِعْتِبار کے مترادفات
اِعْتِبار کے متضادات
اِعْتِبار سے متعلق محاورے
اِعْتِبار سے متعلق کہاوتیں
اِعْتِبار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِبار)
اِعْتِبار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔