تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ephor" کے متعقلہ نتائج
ephor کے لیے اردو الفاظ
ephor کے اردو معانی
اسم
- تاریخ یونان: قدیم اسپارٹا کے پانچ بڑے حاکم منصفوں میں سے کوئی۔.
ephor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तारीख़ यूनान: क़दीम इस्पा रटा के पाँच बड़े हाकिम मुंसिफ़ों में से कोई।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَپھْروکْتا
(موسیقی) کھرج گرام کے ساتویں مورچھنے کا نام جس کی شکل یہ ہے : رے گا ما پا دھا نی سا سا نی دھا پا ما گا رے سا یعنی رکھب ست ٹیپ کی کھرج تک اور ٹیب کی کھرج سے واپس رکھب تک
aphid
روکھ جوں، تیلی قملہ، ان حقیر کیڑوں میں سے کوئی جو درخت کے پتّوں، شاخوں یا جڑ سے چوب رس چوستے ہیں۔.
اَفُود
ایک قسم کا دو پرت کا لباس جو بنی اسرائیل کے دینی پیشوا پہنا کرتے تھے (ایک پرت سینے اور پیٹ کا کچھ حصہ ڈھانپنے کے لیے اور دوسری پرت پیٹھ پر پڑی رہتی تھی، دونوں پرت کندھوں پر ایک دوسرے سے متصل ہوتے اور ہر جوڑ پر ایک قیمتی نگ لگا ہوتا تھا جس پر اسباط اسرائیل کے نام کندہ ہوتے تھے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ephor)
ephor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔