تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ephod" کے متعقلہ نتائج
ephod کے لیے اردو الفاظ
ephod کے اردو معانی
اسم
- یہودی جبہ یا ربی کا رسمی لباس۔.
ephod के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यहूदी जिबह या रब्बी का रस्मी लिबास।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aphid
روکھ جوں، تیلی قملہ، ان حقیر کیڑوں میں سے کوئی جو درخت کے پتّوں، شاخوں یا جڑ سے چوب رس چوستے ہیں۔.
اَفُود
ایک قسم کا دو پرت کا لباس جو بنی اسرائیل کے دینی پیشوا پہنا کرتے تھے (ایک پرت سینے اور پیٹ کا کچھ حصہ ڈھانپنے کے لیے اور دوسری پرت پیٹھ پر پڑی رہتی تھی، دونوں پرت کندھوں پر ایک دوسرے سے متصل ہوتے اور ہر جوڑ پر ایک قیمتی نگ لگا ہوتا تھا جس پر اسباط اسرائیل کے نام کندہ ہوتے تھے)
اِفادِیَہ
وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے
ephedra
جنس Ephedra کی سدا بہار جھاڑی جسکی شاخیں زمین پر پھیلتی اور ان کے پتّے کھپروں کی طرح ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ephod)
ephod
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔