تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eosin" کے متعقلہ نتائج
eosin کے لیے اردو الفاظ
eosin کے اردو معانی
اسم
- ایک سرخ چمکیلا (ضیا بیز) رنگ جو خوردبینی مشاہدے میں زیر مشاہدہ شے کو رنگدار بنانے کا کام کرتا ہے۔.
eosin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक सुर्ख़ चमकीला (ज़िया बेज़) रंग जो ख़ुर्दबीनी मुशाहिदे में ज़ेर मुशाहिदा शैय को रंगदार बनाने का काम करता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
eosin
ایک سرخ چمکیلا (ضیا بیز) رنگ جو خوردبینی مشاہدے میں زیر مشاہدہ شے کو رنگدار بنانے کا کام کرتا ہے۔.
اَثْنائِیَت
دو متضاد حالات یا اوقات وغیرہ کے درمیان واقع ہونے کی صورت حال (جیسی کہ عبوری وقت میں ہوتی ہے)
عَسْنانِیَّہ
مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.
آنسُوؤں
پانی کے وہ قطرے جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
آسَن جوڑنا
رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا، پوجا پاٹ میں مشغول ہونا
اَوسان اُڑ جانا
be stunned or taken aback, stand aghast, lose presence of mind, become rattled or very disconcerted, lose calm, be alarmed, be greatly perturbed or worried
آسَن سے آسَن جوڑنا
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا
آسن جوڑ کر بیٹھنا
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، دوزانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا، پالتی مار کر بیٹھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eosin)
eosin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔