تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَسْنانِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَسْنانِیَّہ

مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَسْنانِیَّہ کے معانیدیکھیے

عَسْنانِیَّہ

'asnaaniyya'असनानिय्या

اصل: عربی

اشتقاق: ثَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

عَسْنانِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.

Urdu meaning of 'asnaaniyya

  • Roman
  • Urdu

  • marajniih ka ek firqa jis ke maKhsuus aqaa.id me.n se baaaz ye hai.n i.imaan kam nahii.n hosaktaa albatta is me.n izaafa hotaa hai, kama.umar bachche Khaah kuffaar ke huu.n jannat me.n jaa.ainge, aamaal par muhaasibaa hosaktaa hai magar mahiz aamaal par sazaa-o-jaza nahii.n hogii, kalimaago muslmaan hai . is ke baanii asnaan ne imaam abuuhniifaa ke baaaz Khyaalaat kii nafii kii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَسْنانِیَّہ

مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَسْنانِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَسْنانِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone