تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"em" کے متعقلہ نتائج
em کے لیے اردو الفاظ
em کے اردو معانی
اسم
- طباعت: کسی سطرمیں حروف کی تعداد کی جانچ کی ایک اکائی، عموماً حرف M کی چوڑائی کے برابر.
- بارہ پوائنٹس کے برابر پیمائش کی اکائی.
em के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तबाअत: किसी सतरमीं हुरूफ़ की तादाद की जांच की एक इकाई, उमूमन हर्फ़ M की चौड़ाई के बराबर
- बारह प्वाईंटस के बराबर पैमाइश की इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آم
برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
عام
سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (em)
em
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔