تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا" کے متعقلہ نتائج

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

پہلے ہی سے برا تھا اس میں برائی کے مزید اسباب پیدا ہو گئے.

ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

evil nature that has been further incited

نِیم چَڑھا کَریلا

(کنا یۃً) نک چڑا ، سخت مزاج کا (مثل مشہور ہے ایک تو کڑوا (کریلا) اوپر سے (دوسرے) نیم چڑھا) ۔

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا کے معانیدیکھیے

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

to karelaa duusre niim cha.Dhaaतो करेला दूसरे नीम चढ़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا کے اردو معانی

  • پہلے ہی سے برا تھا اس میں برائی کے مزید اسباب پیدا ہو گئے.

Urdu meaning of to karelaa duusre niim cha.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahle hii se buraa tha is me.n buraa.ii ke maziid asbaab paida ho ge

तो करेला दूसरे नीम चढ़ा के हिंदी अर्थ

  • पहले ही से बुरा था इस में बुराई के मज़ीद अस्बाब पैदा हो गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

پہلے ہی سے برا تھا اس میں برائی کے مزید اسباب پیدا ہو گئے.

ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

evil nature that has been further incited

نِیم چَڑھا کَریلا

(کنا یۃً) نک چڑا ، سخت مزاج کا (مثل مشہور ہے ایک تو کڑوا (کریلا) اوپر سے (دوسرے) نیم چڑھا) ۔

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone