تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُوربِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُوربِیْن کے معانیدیکھیے
دُوربِیْن کے اردو معانی
صفت
- دور تک پہنچنے والی، دور کی چیز دیکھنے والی، دور رَس
- آئندہ نتیجوں پر نظر رکھنے والا، دُور اندیش، صاحب بصیرت
اسم، مؤنث
-
دور کی چیز دیکھنے کا آلہ، دوربین
مثال - سائنس داں تجربہ گاہ میں دوربین سے امیبا دیکھ رہا ہے
شعر
گھر لے لیا ہے عین ترے گھر کے سامنے
اور اک خرید لایا ہوں میں دوربین بھی
آدمی اتنا ہو گیا چھوٹا
لے کے ہم دوربین ڈھونڈھیں گے
آسماں سے پرے بھی دیکھو گے
آنکھ گر دوربین جیسی ہے
English meaning of duurbiin
Adjective
- far-seeing, far-sighted
- perspicuous, intelligent, ingenious, judicious
Noun, Feminine
-
telescope, binoculars, spy glass
Example - Science-daan tajraba-gaah mein durbin se ameba dekh raha hai
दूरबीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूर तक देखने, वाला
- भविष्य पर नज़र रखने वाला, दूरदर्शी
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
एक यंत्र या उपकरण जो दूर की चीज़ों को पास और स्पष्ट दिखाता है, दूरदर्शक यंत्र, टेलिस्कोप
उदाहरण - साइंसादाँ तज्रबागाह में दूरबीन से अमीबा देख रहा है
دُوربِیْن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُوربِیْن)
دُوربِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔