تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا

کسی پر مُصیبت آ جانا ، اپنوںکی جان پر پریشانی آنا .

دُشْمَنوں کی جان پَر آ بَنْنا

کسی پر مُصیبت آنا .

جان پَر بَنْنا

جان خطرے میں پڑنا، سخت مصیبت میں مبتلا ہونا

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

دشمنوں کی شِکایت کرنا .

جان پَر آن بَنْنا

ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو خطرہ ہو، جان پر صدمہ ہونا ، جان پر آفت آنا ، بڑی مصیبت آ پڑنا.

جان پَر آ بَنْنا

سخت مصیبت ہونا

بُرے کی جان پَر

دشمن پر

سَر کِی ٹَلِی جان پَر آئی

ایک طرف مصیبت ٹلی دوسری طرف سے آئی

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا کے معانیدیکھیے

دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا

dushmano.n kii jaan par ban.naaदुश्मनों की जान पर बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا کے اردو معانی

  • کسی پر مُصیبت آ جانا ، اپنوںکی جان پر پریشانی آنا .

Urdu meaning of dushmano.n kii jaan par ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii par musiibat aa jaana, apno.n kii jaan par pareshaanii aanaa

दुश्मनों की जान पर बनना के हिंदी अर्थ

  • किसी पर मुसीबत आ जाना, अपनों की जान पर परेशानी आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا

کسی پر مُصیبت آ جانا ، اپنوںکی جان پر پریشانی آنا .

دُشْمَنوں کی جان پَر آ بَنْنا

کسی پر مُصیبت آنا .

جان پَر بَنْنا

جان خطرے میں پڑنا، سخت مصیبت میں مبتلا ہونا

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

دشمنوں کی شِکایت کرنا .

جان پَر آن بَنْنا

ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو خطرہ ہو، جان پر صدمہ ہونا ، جان پر آفت آنا ، بڑی مصیبت آ پڑنا.

جان پَر آ بَنْنا

سخت مصیبت ہونا

بُرے کی جان پَر

دشمن پر

سَر کِی ٹَلِی جان پَر آئی

ایک طرف مصیبت ٹلی دوسری طرف سے آئی

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone