تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَنوں کی جان کو رونا" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

دشمنوں کی شِکایت کرنا .

بُرے کی جان کو رونا

دشمن کو برا کہنا ، کوسنا

بُروں کی جان کو رونا

دشمنوں کو کوسنا، مخالفوں کو برا کہنا (تدارک اور چارۂ کار ممکن نہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

اَپْنی جان کو رونا

مصیبت بھرنا، جیسی پڑے ویسی بھگتنا

کی جان کو رونا

جان کو رونا

کسی سے تکلیف اٹھا کر اسے کوسنا ، بد دعا دینا ، صبر کر بیٹھنا ، انتظارمیں تکلیف اٹھانا.

دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا

کسی پر مُصیبت آ جانا ، اپنوںکی جان پر پریشانی آنا .

دُشْمَنوں کی جان پَر آ بَنْنا

کسی پر مُصیبت آنا .

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنوں کی جان کو رونا کے معانیدیکھیے

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

dushmano.n kii jaan ko ronaaदुश्मनों की जान को रोना

محاورہ

دُشْمَنوں کی جان کو رونا کے اردو معانی

  • دشمنوں کی شِکایت کرنا .

दुश्मनों की जान को रोना के हिंदी अर्थ

  • दुश्मनों की शकाएत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَنوں کی جان کو رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words