تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرُشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُشْت کے معانیدیکھیے
دُرُشْت کے اردو معانی
صفت
- سخت، نازیبا، نا سزا، غصہ ور، تند و تیز
- سابقہ، مرکبات میں جُزِ اوّل کے طور پر مستقبل، جسے، درشت جنگال جس کا پنجہ با گرفت سخت ہو
- سخت کرخت، کھردار
- گندہ، خراب
شعر
اس کا درشت لہجہ اسے اس طرح پھبا
سلکی بدن پہ جیسے سجے کھردری قمیص
درشت کیوں تھا وہ اتنا کلام سے پہلے
کہ میرا نام نہ تھا اس کے نام سے پہلے
نہ کہہ رندوں کو حرف سخت واعظ
درشت اہل جہنم کی زباں ہے
English meaning of durusht
दुरुश्त के हिंदी अर्थ
دُرُشْت کے مترادفات
دُرُشْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرُشْت)
دُرُشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔