تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا" کے متعقلہ نتائج

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

دوشِیزَہ

غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری

دوشی شِکَنْجَہ

(جُوڈو کراٹے) فنِ خود حفاظتی کا ایک دان٘و

دوشِیدَہ

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

دوشِیزَگی

کنوار پن، باکرہ ہونا، نابالغی، زن نا رسیدہ، کنواری لڑکی

دوشِیدَگی

دوہنے کا عمل.

دوشِیدَنی

دوہنے کے لائق، دودھیل.

دوشِیزَہ پَیکَر

خوبصورت جسم ، کن٘واری لڑکی کا سا جسم

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دوشَہ

دودھ کا برتن

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

ہَم دوشی

سُبُک دوشی

گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت

سُبُک دوشی مِلْنا

نجات مِلنا ، چُھٹکارا حاصل ہونا .

دَشا بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، حالت بگڑنا .

دِشا پِھرنا

خوابِ دوشِیں

گزشتہ رات کا خواب، گل والا خواب

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

دَسوں دِشا

دس سمتیں یا دس طرفیں ، یعنی شمال ، جنوب ، مشرق ، مغرب ، اوپر نیچے اور چاروں کونے .

جَنانْ دِشا

علم یا عقل کی حالت

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا کے معانیدیکھیے

دُنْیا

duniyaaदुनिया

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: ریاضی بشریات

اشتقاق: دَنا

دُنْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان
  • زنین، کرۂ ارض
  • حیاتِ ارضی اور اس کے مشاغیل زِندگی ، پیدائش سے موت تک کا زمانہ
  • سب لوگ، سبھی لوگ، سارے متعلقین
  • دُنیا کے لوگ، خلائق
  • کثرت، افراط، مجموعہ، بہت سی چیزیں، انبار
  • مذہب کے سوا دوسرے کام یا دلچسپیاں، دین یا مذہب کی ضد
  • دور، زمانہ، ماحول، فضا
  • کل کائنات، متاع زندگی، دولت، جائدار، دنیا کے مزے
  • کل آبادی، ہستی، معاشرہ، سوسائٹی، (انسان یا کوئی اور) نظام، ہستی
  • (تصوّف) حق سے غافل ہونے کو اور حق کے فراموش کرنے کو کہتے ہیں
  • (کمپیوٹر) (حساب کتاب کا ایک آلہ) کا نچلا حصّہ جس کے ہر تار میں پانچ دانے ہوتے ہیں اور ہر دانے کی قیمت ایک ہوتی ہے

شعر

English meaning of duniyaa

Noun, Feminine

दुनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जगत, संसार, विश्व, पृथ्वी
  • जगत; संसार; आलम
  • जीव समष्टि
  • पृथ्वी; सृष्टि
  • मृत्युलोक; इहलोक
  • {ला-अ.} के लोग; जनता
  • {ला-अ.} संसार का झंझट।

دُنْیا کے مترادفات

دُنْیا کے قافیہ الفاظ

دُنْیا سے متعلق دلچسپ معلومات

دنیا عربی میں الف مقصورہ سے ’’دنییٰ‘‘ تھا۔ اردو فارسی میں سیدھے الف ہی سے صحیح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone