تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنْیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا کے معانیدیکھیے
دُنْیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان
- زنین، کرۂ ارض
- حیاتِ ارضی اور اس کے مشاغیل زِندگی ، پیدائش سے موت تک کا زمانہ
- سب لوگ، سبھی لوگ، سارے متعلقین
- دُنیا کے لوگ، خلائق
- کثرت، افراط، مجموعہ، بہت سی چیزیں، انبار
- مذہب کے سوا دوسرے کام یا دلچسپیاں، دین یا مذہب کی ضد
- دور، زمانہ، ماحول، فضا
- کل کائنات، متاع زندگی، دولت، جائدار، دنیا کے مزے
- کل آبادی، ہستی، معاشرہ، سوسائٹی، (انسان یا کوئی اور) نظام، ہستی
- (تصوّف) حق سے غافل ہونے کو اور حق کے فراموش کرنے کو کہتے ہیں
- (کمپیوٹر) (حساب کتاب کا ایک آلہ) کا نچلا حصّہ جس کے ہر تار میں پانچ دانے ہوتے ہیں اور ہر دانے کی قیمت ایک ہوتی ہے
شعر
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
English meaning of duniyaa
दुनिया के हिंदी अर्थ
دُنْیا کے مترادفات
دُنْیا کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیےدُنْیا سے متعلق دلچسپ معلومات
دنیا عربی میں الف مقصورہ سے ’’دنییٰ‘‘ تھا۔ اردو فارسی میں سیدھے الف ہی سے صحیح ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنْیا)
دُنْیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔