تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drogue" کے متعقلہ نتائج
drogue کے لیے اردو الفاظ
drogue کے اردو معانی
اسم
- جہاز رانی: (الف) وھیل مچھلی وغیرہ پکڑنے کے کانٹے ( خطیف) کے پیچھے بندھا ہوا ترنا خول یا لنگر نما (ب) سمندری لنگر۔.
- ہوابازی: کھلے منہ کا مخروطی تھیلا جسے جہاز کی رفتار کو دھیما کرنے یا ہوا کا رُخ بتانے یا نشانہ بازی کے ہدف کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔.
drogue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़रानी: (अलिफ़) व्हेल मछली वग़ैरा पकड़ने के कांटे ( ख़तीफ़) के पीछे बंधा हुआ तरुणा ख़ौल या लंगर नुमा (ब) समुंद्री लंगर।
- हवाबाज़ी: खुले मुँह का मख़रूती थैला जिसे जहाज़ को रफ़्तार को धीमा करने या हुआ का रुख़ बताने या निशाना बाज़ी के हदफ़ के तौर पर इस्तिमाल करते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
drogue
جہاز رانی: (الف) وھیل مچھلی وغیرہ پکڑنے کے کانٹے ( خطیف) کے پیچھے بندھا ہوا ترنا خول یا لنگر نما (ب) سمندری لنگر۔.
دُرْگا
(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں
داروغَہ
تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر
دُرَنْگی
दो तरह का अर्थात् कभी इस पक्ष के अनुकूल और कभी उस पक्ष के अनुकूल किया जाने वाला आचरण या व्यवहार
دو رَگّا
من موجی ، متلون مزاج ؛ مخلوط النسل ، وہ آدمی جس کے ماں باپ دو الگ الگ قوم کے ہوں ؛ دوغلا مرغ ، دو نسل کا گھوڑا .
دَڑَنگے لَگاتے پِھرنا
اِدھر س اُدھر اور اُدھر سے اِدھر دوڑتے پھرنا ؛ اُچھلتے کُودتے پِھرنا ؛ آوارہ پِھرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (drogue)
drogue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔