تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dragee" کے متعقلہ نتائج
dragee کے لیے اردو الفاظ
dragee کے اردو معانی
اسم
- قندی بادام
- چاکلیٹ اور میٹھی
- مغز
- بادام کی مٹھائی
- شکر لپٹی دوا
dragee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुंदी बादाम
- चॉकलेट और मीठी
- मग़ज़
- बादाम की मिठाई
- शुक्र लिपटी दवा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُرْگا
(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں
drogue
جہاز رانی: (الف) وھیل مچھلی وغیرہ پکڑنے کے کانٹے ( خطیف) کے پیچھے بندھا ہوا ترنا خول یا لنگر نما (ب) سمندری لنگر۔.
داروغَہ
تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر
دُرَنْگی
दो तरह का अर्थात् कभी इस पक्ष के अनुकूल और कभी उस पक्ष के अनुकूल किया जाने वाला आचरण या व्यवहार
دو رَگّا
من موجی ، متلون مزاج ؛ مخلوط النسل ، وہ آدمی جس کے ماں باپ دو الگ الگ قوم کے ہوں ؛ دوغلا مرغ ، دو نسل کا گھوڑا .
دَڑَنگے لَگاتے پِھرنا
اِدھر س اُدھر اور اُدھر سے اِدھر دوڑتے پھرنا ؛ اُچھلتے کُودتے پِھرنا ؛ آوارہ پِھرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dragee)
dragee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔