تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drier" کے متعقلہ نتائج
drier کے لیے اردو الفاظ
drier کے اردو معانی
اسم
- بال سکھانے کا آلہ؛ کپڑے سکھانے کی مشین۔.
- سیاہی یا روغنی رنگ میں حل کیا ہوا ، جلد سکھانے والا مادّہ ، خشکندہ ۔.
- کی صفت تفضیل۔.
drier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाल सुखाने का आला; कपड़े सुखाने की मशीन
- सियाही या रोग़नी रंग में हल किया हुआ, जिल्द सुखाने वाला मादा, ख़ुशकंदा
- की सिफ़त तफ़ज़ील।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُرِّ نَجَف
نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے
ڈوری رَدّا
(معماری) ڈائیوں کے ہر ایک ردّے کے جوڑ مسلمل رکھے جاتے ہیں ، ہر ایک رَدّے کو ڈوری رَدّا کہتے ہیں.
داءُ الرَّقْص
(طب) مرضِ رقص، ایک بیماری جس میں مریض کے جسم کے ایک یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات میں بلا ارادہ غیر منتظم حرکات واقع ہوتی ہیں، ارتعاش ، رعشہ.
دَرّا
(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (drier)
drier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔