تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوسْت" کے متعقلہ نتائج

آپا

بڑی بہن ، جیجی ، باجی

آپا شاہی جُوتا

ایک قسم کا سلیپر نما ہلکا جوتا (جس کی باریک نوک مڑی ہوئی ہوتی ہے اور ایڑی نہیں ہوتی ، تلوے کا بالائی پرت نہایت نرم و نازک ہوتا ہے)

آپا اَمّاں

بڑی بہن.

آپا شَبُّو

بے وقوف عورت

آپا دھاپی

ںفسا نفسی، اپنی اپنی فکر، اپنی لگن، خود غرضی، خود مطلبی، خود غرضی (پڑنا کے ساتھ) مطلب پرستی، اپنے اپنے کام کا دھیان، کھینچ تان

آپا رُوپ

رک : آپ روپ.

آپا تَجے سو ہَر کو بَھجے

جو خودی کو ترک کرے اور اپنے آپ کو مٹادے وہ خدا کی پوری پرستش کر سکتا ہے

آپا بِیوی

رک : آپابی

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

آپا تَجْنا

اپنے تئیں بھلا دینا، اپنی قُربانی دینا، غم و رنج کے لیے خود کو وقف کر دینا

آپا مارْنا

نفس کشی کرنا ، اپنے تئیں مٹانا ، آپ کو خاک میں ملانا .

آپا روکْنا

ضبط نفس کرنا ، خواہش کو مرنا.

آپا پِیْٹنا

رونا، گریہ وزاری کرنا، ماتم کرنا

آپا بُھولنا

forget oneself, faint, lose senses, become unconscious

آپا بِسْرانا

اینے تئیں بھلانا، حواس کھو بیٹھنا، خواہشات کو مارنا، نفس کشی کرنا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

آپا بی

رک : ’آپا جان‘ .

آپا سَنبھالْنا

صاحب عقل و تمیز ہونا، تہذیب اور سلیقے سے کام لینا

آپا جان

(تعظیماً) بڑی بہن

آپا آپی

self, each for him or herself

آپا دھاپ

آپا دھاپی جو زیادہ مستعمل ہے

آپا بِسَر کَرنا

نفس کشی کرنا ، ضبط کرنا ، پِتّا مارنا

آپا جانی

(تعظیماً) بڑی بہن

آپا سوچْتا کَرْنا

عاقبت اندیشی کرنا

آپا بھی نہیں سنبھلتا

اپنا کام بھی خود اپنے سے نہیں ہوتا

آپا آپی کو

از خود ، بلا وجہ.

آپاس

پانی

آپات

राजनीतिक क्षेत्र में अचानक उत्पन्न होने वाली कोई ऐसी विकट स्थिति जिसके फलस्वरूप देश की शान्ति या सुरक्षा में बाधा पड़ने की आशंका हो

آپاڑ

چرچٹا

آپ اَیسا

تمھاری طرح کا، تم جیسا

آپ اَپْنے کو

خود اپنی ذات کو، خود اپنے تئیں

آپ اَپْنے سے

خود اپنی ہستی یا ذات سے

آپ اَپْنا جَواب

بے مثل، بے نظیر، لاجواب، جس کی مثل کوئی دوسرا نہ ہو، جو اپنے اوصاف کا ایک ہو

آپ اپنی بات کھو بیٹھے

اپنی عزت آپ گنوائی

آپ اپنے لیے کانٹے بوتے ہیں

آپ اپنے ہاتھوں مصیبت لیتے ہیں، اپنے سر بلا نہ لو

آپ اپنی نظر میں تھوڑا ہونا

خود شرمندہ ہونا، اپنے آپ کو حقیر سمجھنا

آپ اپنے حال میں گرفتار ہونا

خود اپنی مصیبت میں مبتلا ہونا

آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں

آپ ہیں کیا، آپ بے حقیقت آدمی ہیں

آپ اپنی قبر کھودنا

خود اپنے ہاتھوں مصیبت میں پھنسنا

آپ اَپْنی ہی گانا

خود کہے جانا دوسرے کی نہ سننا

آپ اَپنی مِثال ہونا

be matchless, have no equal or peer, to be incomparable, unique, singular or unprecedented

آپ اِتْنا نہ لَگ چَلْیے

اس قدر سر نہ چڑھیے، بہت کھل نہ کھیلیے

آپ اَللہ نے بَنایا

بیحد خوبصورت ہے، کوئی عیب نہیں

آپ اَیسے آپ وَیسے

(کسی کی) مبالغہ آمیز مدح و ستائش یا خوشامد کے موقع پر

آپ اَپْنی آنکھوں دیکھنا

بچشم خود معائنہ یا مشاہدہ کرنا، کسی بات کا عینی شاہد ہونا

آپ اَپنے دام میں آ جانا

hoist with (or by) one's own petard

آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا

(مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے، منھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھری کھری سنا سکتا ہوں

آپ اَپْنے لیے کانْٹے بونا

اپنی حرکتوں سے خود مصیبت میں پڑنا

آپ اپنے پاؤں میں کُلْہاڑی مارْنا

خود اپنا نقصان کرنا، خود اپنے آپ کو مصیبت میں پھنسانا

آپ اپنے حَق میں کانْٹے بونا

اپنی حرکتوں سے خود مصیبت میں پڑنا

آپ اَپنے حال میں ہونا

خود اپنی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

آپ اَیسے آپ وَیسے آپ نے چُرائے چَھ ٹَکے پَیسے

خوشامد جس میں تضحیک یا بنانے کا پہلو نکلے

آپ اَیسی ہی باتوں سے مَقْبُول ہوئے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

اَپْنا آپا

آپ، ذات، نفسم وجود

اَپنا آپا پِیٹنا

bewail

اَپْنا آپا پِیٹ لینا

اپنے جسم، سر، سینے وغیرہ پر دہ تھپڑ مارنا (اظہار غم یا بے بسی کے طور پر)

آٹے کی آپا

بھولی بھالی عورت، بِلَلّی، بیوقوف

اردو، انگلش اور ہندی میں دوسْت کے معانیدیکھیے

دوسْت

dostदोस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

دوسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)
  • ہمدم، ہمنشین، ہم جلیس، رفیق، انیس
  • محبوب، مطلوب، ساجن، جس کے ساتھ دلی لگاؤ ہو، (کسی شے یا علم) کا شیدائی
  • (تصوف) شیفتہ، محبت اِلہٰی کو کہتے ہیں
  • لاحقہ، لفظ کا دوسرا جزو، اسمِ فاعلِ ترکیبی کے طور پر

شعر

Urdu meaning of dost

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii Khair Khvaahii aur muhabbat kaabil-e-etbaar ho ya jis se sachche Khair Khvaahii-o-muhabbat kii jaaye, jis ke saath mel jol rasm-o-raah, mulaaqaat ho (dushman ka naqiiz
  • hamdam, hamanshiin, ham jaliis, rafiiq, aniis
  • mahbuub, matluub, saajan, jis ke saath dillii lagaa.o ho, (kisii shaiy ya ilam) ka shaidaa.ii
  • (tasavvuf) shefta, muhabbat alhaa.ii ko kahte hai.n
  • laahiqa, lafz ka duusraa juzu, asam-e-phaa.il-e-tar kebii ke taur par

English meaning of dost

Noun, Masculine

  • friend, pal, well-wisher
  • lover, beloved, sweetheart
  • A friend of yours

दोस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसका शुभचिंतन और मोहब्बत विश्वसनीय हो या जिससे सच्ची मंगलकामना और प्यार किया जाए, जिसके साथ मेलजोल, मेल-मिलाप, मुलाक़ात हो (दुश्मन का विपरीत)
  • हमदम, साथ बैठने वाला, अभिन्न मित्र, साथी, मित्र
  • प्रेमिका, चाहा हुआ, साजन, जिसके साथ दिली लगाव हो, (किसी वस्तु या ज्ञान) का प्रेमी
  • (सूफ़ीवाद) आशिक़, ईशवरीय प्रेम को कहते हैं
  • प्रत्यय, लफ़्ज़ का दूसरा भाग, इस्म-ए-फ़ाइल-ए-तरकीबी के तौर पर

دوسْت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپا

بڑی بہن ، جیجی ، باجی

آپا شاہی جُوتا

ایک قسم کا سلیپر نما ہلکا جوتا (جس کی باریک نوک مڑی ہوئی ہوتی ہے اور ایڑی نہیں ہوتی ، تلوے کا بالائی پرت نہایت نرم و نازک ہوتا ہے)

آپا اَمّاں

بڑی بہن.

آپا شَبُّو

بے وقوف عورت

آپا دھاپی

ںفسا نفسی، اپنی اپنی فکر، اپنی لگن، خود غرضی، خود مطلبی، خود غرضی (پڑنا کے ساتھ) مطلب پرستی، اپنے اپنے کام کا دھیان، کھینچ تان

آپا رُوپ

رک : آپ روپ.

آپا تَجے سو ہَر کو بَھجے

جو خودی کو ترک کرے اور اپنے آپ کو مٹادے وہ خدا کی پوری پرستش کر سکتا ہے

آپا بِیوی

رک : آپابی

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

آپا تَجْنا

اپنے تئیں بھلا دینا، اپنی قُربانی دینا، غم و رنج کے لیے خود کو وقف کر دینا

آپا مارْنا

نفس کشی کرنا ، اپنے تئیں مٹانا ، آپ کو خاک میں ملانا .

آپا روکْنا

ضبط نفس کرنا ، خواہش کو مرنا.

آپا پِیْٹنا

رونا، گریہ وزاری کرنا، ماتم کرنا

آپا بُھولنا

forget oneself, faint, lose senses, become unconscious

آپا بِسْرانا

اینے تئیں بھلانا، حواس کھو بیٹھنا، خواہشات کو مارنا، نفس کشی کرنا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

آپا بی

رک : ’آپا جان‘ .

آپا سَنبھالْنا

صاحب عقل و تمیز ہونا، تہذیب اور سلیقے سے کام لینا

آپا جان

(تعظیماً) بڑی بہن

آپا آپی

self, each for him or herself

آپا دھاپ

آپا دھاپی جو زیادہ مستعمل ہے

آپا بِسَر کَرنا

نفس کشی کرنا ، ضبط کرنا ، پِتّا مارنا

آپا جانی

(تعظیماً) بڑی بہن

آپا سوچْتا کَرْنا

عاقبت اندیشی کرنا

آپا بھی نہیں سنبھلتا

اپنا کام بھی خود اپنے سے نہیں ہوتا

آپا آپی کو

از خود ، بلا وجہ.

آپاس

پانی

آپات

राजनीतिक क्षेत्र में अचानक उत्पन्न होने वाली कोई ऐसी विकट स्थिति जिसके फलस्वरूप देश की शान्ति या सुरक्षा में बाधा पड़ने की आशंका हो

آپاڑ

چرچٹا

آپ اَیسا

تمھاری طرح کا، تم جیسا

آپ اَپْنے کو

خود اپنی ذات کو، خود اپنے تئیں

آپ اَپْنے سے

خود اپنی ہستی یا ذات سے

آپ اَپْنا جَواب

بے مثل، بے نظیر، لاجواب، جس کی مثل کوئی دوسرا نہ ہو، جو اپنے اوصاف کا ایک ہو

آپ اپنی بات کھو بیٹھے

اپنی عزت آپ گنوائی

آپ اپنے لیے کانٹے بوتے ہیں

آپ اپنے ہاتھوں مصیبت لیتے ہیں، اپنے سر بلا نہ لو

آپ اپنی نظر میں تھوڑا ہونا

خود شرمندہ ہونا، اپنے آپ کو حقیر سمجھنا

آپ اپنے حال میں گرفتار ہونا

خود اپنی مصیبت میں مبتلا ہونا

آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں

آپ ہیں کیا، آپ بے حقیقت آدمی ہیں

آپ اپنی قبر کھودنا

خود اپنے ہاتھوں مصیبت میں پھنسنا

آپ اَپْنی ہی گانا

خود کہے جانا دوسرے کی نہ سننا

آپ اَپنی مِثال ہونا

be matchless, have no equal or peer, to be incomparable, unique, singular or unprecedented

آپ اِتْنا نہ لَگ چَلْیے

اس قدر سر نہ چڑھیے، بہت کھل نہ کھیلیے

آپ اَللہ نے بَنایا

بیحد خوبصورت ہے، کوئی عیب نہیں

آپ اَیسے آپ وَیسے

(کسی کی) مبالغہ آمیز مدح و ستائش یا خوشامد کے موقع پر

آپ اَپْنی آنکھوں دیکھنا

بچشم خود معائنہ یا مشاہدہ کرنا، کسی بات کا عینی شاہد ہونا

آپ اَپنے دام میں آ جانا

hoist with (or by) one's own petard

آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا

(مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے، منھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھری کھری سنا سکتا ہوں

آپ اَپْنے لیے کانْٹے بونا

اپنی حرکتوں سے خود مصیبت میں پڑنا

آپ اپنے پاؤں میں کُلْہاڑی مارْنا

خود اپنا نقصان کرنا، خود اپنے آپ کو مصیبت میں پھنسانا

آپ اپنے حَق میں کانْٹے بونا

اپنی حرکتوں سے خود مصیبت میں پڑنا

آپ اَپنے حال میں ہونا

خود اپنی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

آپ اَیسے آپ وَیسے آپ نے چُرائے چَھ ٹَکے پَیسے

خوشامد جس میں تضحیک یا بنانے کا پہلو نکلے

آپ اَیسی ہی باتوں سے مَقْبُول ہوئے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

اَپْنا آپا

آپ، ذات، نفسم وجود

اَپنا آپا پِیٹنا

bewail

اَپْنا آپا پِیٹ لینا

اپنے جسم، سر، سینے وغیرہ پر دہ تھپڑ مارنا (اظہار غم یا بے بسی کے طور پر)

آٹے کی آپا

بھولی بھالی عورت، بِلَلّی، بیوقوف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone