تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈانوا ڈول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانوا ڈول کے معانیدیکھیے
ڈانوا ڈول کے اردو معانی
صفت، واحد
- ڈگمگاتا ہوا، مذبذب، ڈھلمل، آوارہ، سرگرداں، لہراتا ہوا، ادھر اُدھر، اطراف و جوانب، پریشان حال، خراب خستہ، تباہ و برباد، بے چین، مضطرب، بے قرار، بے کل، ہلتا جلتا، ڈولتا، غیر مستقل
English meaning of Daa.nvaa-Dol
Adjective, Singular
- unbalanced, unsteady, not firm
डाँवा-डोल के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अधर में लटकना, ना इधर न उधर, गिरने के समीप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈانوا ڈول)
ڈانوا ڈول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔