تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو تَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو تَہی کے معانیدیکھیے
دو تَہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- استر والے کپڑے سے بنا ہوا
- ایک قسم کا دوہرا دو عرض کا موٹا کپڑا، جس کے کنارے نِیلے سُرخ ہوتے ہیں اور جو دری کے اوپر یا چارد کے نِیچے بِچھایا جاتا ہے
- استر والا کپڑا، رضائی کی قسم کا دُہرا سِلا ہوا کپڑا، جو گلابی موسم کے لئے تیَار کیا جاتا ہے اور جِسے پہنا اور اوڑھا جاتا ہے
- دو تہ کا، دوہرا، دو پرتوں والا
दो-तही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार की देशी मोटी चादर जो दोहरी करके बिछाने के काम आती है
- अस्तर वाले कपड़े से बना हुआ
- दो परतों वाला, दोहरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو تَہی)
دو تَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔