تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا

بار برداری اور سواری میں کام آنے والا ایک مشہور چوپایہ کدھے یا ٹَٹو سے مشابہ مگر ان سے بڑا اور خوبصورت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے، تانگہ اور بگھی وغیرہ کو کھنچنے اور چلانے کا کام بھی کرتا ہے

گھوڑانا

گھوڑے پر سوارہو کر جانا ، گھوڑے کو آگے بڑھانا .

گھوڑا دینا

اسپِ نرکومادیان پرچھوڑنا .

گھوڑا بَچ

رک : بچ (۱) جو زیادہ معروف ہے ، ایک درخت کی جڑ (لاط : Acorus Clamus Odoratus) گھوڑا بچ گجرات میں بچ کو کہتے ہیں .

گھوڑا جوڑا

(کنایۃً) قیمتی ساز و سامان جو بخشش کے طور پرملے ، مال و اسباب جو بطور انعام و اکرام ملے .

گھوڑا گاڑی

وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم، تانگا، اکا

گھوڑا اڑْنا

گھوڑے کا اپنی جگہ سے نہ ہٹنا، مجازاً: سرکشی کرنا، قابو سے باہر ہونا

گھوڑا چھیڑنا

گھوڑا تیز چلانا، گھوڑے کو ایڑ لگانا

گھوڑا ڈالْنا

گھوڑے کو کسی کے پِیچھے دوڑانا، تعاقب میں گھوڑا دوڑانا

گھوڑا مارْنا

گھوڑے کو ابڑلگانا یا مہمیز کرنا ، دوڑانا ، ڈپٹانا .

گھوڑا مَلْنا

گھوڑے کو کھریرا پھیرنا تاکہ وہ چاق و چوبند رہے .

گھوڑا بَنْنا

گھوڑا بنانا (رک) کا لازم ؛ گھوڑے کی تربیت کرنا ، گھوڑا سدھانا .

گھوڑا کَسْنا

سواری کے لیے گھوڑے پر زین باندھنا، سواری کے لیے گھوڑے کو تیار کرنا، گھوڑے کو زین اور لگام سے آراستہ کرنا

گھوڑا جوتْنا

گاڑی کھنچوانے کے لیے گھوڑے کو گاڑی میں لگانا، جوڑنا

گھوڑا جِمْنا

گھوڑے کا کودنے کے لیے رُکنا، ٹھہرنا

گھوڑا گدگدایا

تیز ہانکا

گھوڑا پِھرنا

گھوڑا بھیرنا (رک) کا لازم ، گھوڑے کا محدود جگہ میں چلنا یا گردش کرنا .

گھوڑا بَنانا

گھوڑے کی تربیت یا دیکھ بھال کرنا ، گھوڑے کو چست و چالا ک بنانا .

گھوڑا نِکَلْنا

گھوڑا سواری یا گاڑی کے لیے سدھایا جانا ، گھوڑا آگے بڑھنا ؛ محرم میں اہلِ تشیع کا دُلدل نکالنا .

گھوڑا چھوڑْنا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھانا ؛ گھوڑا دوڑانا ؛ گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا ؛ جتے ہوئے یا سواری کے گھوڑے کا چار جامہ وغیرہ اتار ڈالنا ، گھوڑا کھولنا ؛ چرائی پر ڈالنا ، گھوڑے کے چرنے کے لیے کھول کر چرائی کی جگہ پہنچا دینا ؛ خوید پر چھوڑ دینا .

گھوڑا لَگانا

گاڑی میں گھوڑا جوتنا ، رتھوں میں گھوڑے لگائے جاتے جن کے مُنہ میں لگام ہوتی .

گھوڑا اُتارْنا

گھوڑے کو دریا کے پار اُتارنا یا لے جانا

گھوڑا گِرانا

بندوق چلانا کے لئے اس کا کھٹکا نیچا کرنا .

گھوڑا پھیرْنا

۰۱ ( اسپ سواری ) گھوڑے کو داہنے ، بائیں یا پیچھےکی جانب یکایک موڑنا نیز گھوڑے کو چال اور دوڑ کی مشق کرانا .

گھوڑا چَلانا

کسی مسلک یا راستے کا اختیارکرنا .

گھوڑا دَبانا

بندوق کے کُتّے کو پٹاخے پر زور ڈالنے کے لئے چلانا

گھوڑا اُلَٹْنا

گھوڑے کا روگرداں ہو جانا، واپس مڑنا

گھوڑا پَلانا

(اسپ سواری) گھوڑے پر کاٹھی یا زین رکھنا ، چارجامہ کسنا .

گھوڑا کُدانا

گھوڑے کو اس طرح چلانا کہ وہ اُچھلتا ہوا چلے ؛ گھوڑے کو تیز دوڑانا .

گھوڑا ڈَٹانا

رک : گھوڑے کو مہمیز کرنا ، گھوڑے کو ڈپٹانا .

گھوڑا ڈَپَٹْنا

گھوڑے کو تیز دوڑانا ، گھوڑے کو مہمیز کرنا .

گھوڑا بَچھاڑ

ایک نہایت مہیب صورت اورسخت زہریلا سانپ .

گھوڑا تیز کرنا

گھوڑے کو تیز چلانا یا دوڑانا

گھوڑا آگے لانا

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

گھوڑا اکھڑ جانا

گھوڑے کا قدم برابر نہ پڑنا

گھوڑا مار دینا

گھوڑے کو اتنا دوڑانا کہ موت کے قریب ہو جائے

گھوڑا آگے لے جانا

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

گھوڑا نِکالْنا

گھوڑے کو سواری یا گاڑی کے لیے سدھانا، گھوڑے کو سواری کے قابل بنانا

گھوڑا بَڑھانا

گھوڑے کو آگے کرنا، تیز چلانا، گھوڑے کو بھگانا، گھوڑے کو دوڑانا

گھوڑا سَنوارنا

گھوڑا سدھانا ، گھوڑے کو تربیت دینا .

گھوڑا چَڑھانا

بندوق کا گھوڑا اونچا کرنا یا اٹھانا، بندوق کی چانپ کو ٹوپی پر بندوق داغنے کے لئے چڑھانا

گھوڑا اُکَھڑْنا

گھوڑے کا قدم برابر نہ پڑنا، چال سے اُکھڑ جانا

گھوڑا چَمْکانا

گھوڑے کو تیز رو کرنا، گھوڑے کو تیز چلانا

گھوڑا دَوڑانا

گھوڑا بھگانا، گھوڑا سرپٹ چھوڑنا، گھوڑا ڈالنا، تیز چلانا

گھوڑا اُوٹھانا

گھوڑے کو چلانا ، آگے بڑھانا ، گھوڑے کو تیز دوڑانا .

گھوڑا اُلانگْنا

نئے گھوڑے پر پہلی مرتبہ سواری کر کے اس کی جھجک نکالنا ، نئے گھوڑے پر چڑھنا

گھوڑا کَڑْکانا

گھوڑے کو بہت تیزدوڑانا ، سرپٹ دوڑانا .

گھوڑا گھوڑا کھیلْنا

بچوں کا ایک کھیل کھیلنا جس میں وہ ڈنڈے پر گھوڑے کی طرح سوار یو کر/کے دوڑتے ہیں .

گھوڑا پے کَرنا

گھوڑا پن کرنا ، احقانہ کام کرنا .

گھوڑا نِکَل آنا

گھوڑا گِر جانا

بندوق کا کھٹکا گر جانا ، بندوق چل جانا .

گھوڑا پائے پر چڑھانا

بندوق کے کتے کو اٹھانا، بندوق کی چانپ کو بٹاخے پر صدمہ پہنچانے کے لئے اٹھا کر اس کے پائے پر لانا

گھوڑا گُدگُدانا

گھوڑے کو ایڑ لگا کر تیز دوڑانا، ہانکنا یا تیز کرنا

گھوڑا چُھڑْوانا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھوانا .

گھوڑا کَڑْکَڑانا

گھوڑے کو بہت تیز بھگانا .

گھوڑا بَھر جانا

گھوڑے کا بند بند تھکن سے جکڑ جانا ، سینہ بند ہو جانا .

گھوڑا نِکَل جانا

گھوڑا بَڑھ جانا

گھوڑے کا سبقت لے جانا .

گھوڑا ٹَھنْڈا ہونا

گھوڑے کی شہوت رفع ہونا .

گھوڑا اور پھوڑا، جتنا رولو اتنا بڑھے

گھوڑا اور پھوڑا، ان کو جتنا ہی سہلاؤ اتنا ہی بڑھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد کے معانیدیکھیے

دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد

do rakaaba gho.Daa baKHshii kaa daamaadदो रकाबा घोड़ा बख़्शी का दामाद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد کے اردو معانی

  • جو شخص بڑے آدمی کے زیر سایہ ہو وہ بہت اکڑ کرتا ہے
  • بخشی کا دو رکابہ گھوڑا کیا ہے ان کا داماد ہے مطلب اس کے بھی ٹھاٹ باٹ نرالے ہیں

Urdu meaning of do rakaaba gho.Daa baKHshii kaa daamaad

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs ba.De aadamii ke zer saayaa ho vo bahut eka.D kartaa hai
  • baKhshii ka do rukaa bah gho.Daa kiya hai in ka daamaad hai matlab is ke bhii ThaaT baaT niraale hai.n

दो रकाबा घोड़ा बख़्शी का दामाद के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति बड़े आदमी के छत्रछाया में हो वह बहुत अकड़ करता है
  • बख़्शी का दो रक़ाबा घोड़ा क्या है उनका दामाद है अर्थात उसके भी ठाट-बाट निराले हैं

    विशेष बड़े आदमी की कृपादृष्टि जिस पर हो, उसके लिए कहावत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوڑا

بار برداری اور سواری میں کام آنے والا ایک مشہور چوپایہ کدھے یا ٹَٹو سے مشابہ مگر ان سے بڑا اور خوبصورت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے، تانگہ اور بگھی وغیرہ کو کھنچنے اور چلانے کا کام بھی کرتا ہے

گھوڑانا

گھوڑے پر سوارہو کر جانا ، گھوڑے کو آگے بڑھانا .

گھوڑا دینا

اسپِ نرکومادیان پرچھوڑنا .

گھوڑا بَچ

رک : بچ (۱) جو زیادہ معروف ہے ، ایک درخت کی جڑ (لاط : Acorus Clamus Odoratus) گھوڑا بچ گجرات میں بچ کو کہتے ہیں .

گھوڑا جوڑا

(کنایۃً) قیمتی ساز و سامان جو بخشش کے طور پرملے ، مال و اسباب جو بطور انعام و اکرام ملے .

گھوڑا گاڑی

وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم، تانگا، اکا

گھوڑا اڑْنا

گھوڑے کا اپنی جگہ سے نہ ہٹنا، مجازاً: سرکشی کرنا، قابو سے باہر ہونا

گھوڑا چھیڑنا

گھوڑا تیز چلانا، گھوڑے کو ایڑ لگانا

گھوڑا ڈالْنا

گھوڑے کو کسی کے پِیچھے دوڑانا، تعاقب میں گھوڑا دوڑانا

گھوڑا مارْنا

گھوڑے کو ابڑلگانا یا مہمیز کرنا ، دوڑانا ، ڈپٹانا .

گھوڑا مَلْنا

گھوڑے کو کھریرا پھیرنا تاکہ وہ چاق و چوبند رہے .

گھوڑا بَنْنا

گھوڑا بنانا (رک) کا لازم ؛ گھوڑے کی تربیت کرنا ، گھوڑا سدھانا .

گھوڑا کَسْنا

سواری کے لیے گھوڑے پر زین باندھنا، سواری کے لیے گھوڑے کو تیار کرنا، گھوڑے کو زین اور لگام سے آراستہ کرنا

گھوڑا جوتْنا

گاڑی کھنچوانے کے لیے گھوڑے کو گاڑی میں لگانا، جوڑنا

گھوڑا جِمْنا

گھوڑے کا کودنے کے لیے رُکنا، ٹھہرنا

گھوڑا گدگدایا

تیز ہانکا

گھوڑا پِھرنا

گھوڑا بھیرنا (رک) کا لازم ، گھوڑے کا محدود جگہ میں چلنا یا گردش کرنا .

گھوڑا بَنانا

گھوڑے کی تربیت یا دیکھ بھال کرنا ، گھوڑے کو چست و چالا ک بنانا .

گھوڑا نِکَلْنا

گھوڑا سواری یا گاڑی کے لیے سدھایا جانا ، گھوڑا آگے بڑھنا ؛ محرم میں اہلِ تشیع کا دُلدل نکالنا .

گھوڑا چھوڑْنا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھانا ؛ گھوڑا دوڑانا ؛ گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا ؛ جتے ہوئے یا سواری کے گھوڑے کا چار جامہ وغیرہ اتار ڈالنا ، گھوڑا کھولنا ؛ چرائی پر ڈالنا ، گھوڑے کے چرنے کے لیے کھول کر چرائی کی جگہ پہنچا دینا ؛ خوید پر چھوڑ دینا .

گھوڑا لَگانا

گاڑی میں گھوڑا جوتنا ، رتھوں میں گھوڑے لگائے جاتے جن کے مُنہ میں لگام ہوتی .

گھوڑا اُتارْنا

گھوڑے کو دریا کے پار اُتارنا یا لے جانا

گھوڑا گِرانا

بندوق چلانا کے لئے اس کا کھٹکا نیچا کرنا .

گھوڑا پھیرْنا

۰۱ ( اسپ سواری ) گھوڑے کو داہنے ، بائیں یا پیچھےکی جانب یکایک موڑنا نیز گھوڑے کو چال اور دوڑ کی مشق کرانا .

گھوڑا چَلانا

کسی مسلک یا راستے کا اختیارکرنا .

گھوڑا دَبانا

بندوق کے کُتّے کو پٹاخے پر زور ڈالنے کے لئے چلانا

گھوڑا اُلَٹْنا

گھوڑے کا روگرداں ہو جانا، واپس مڑنا

گھوڑا پَلانا

(اسپ سواری) گھوڑے پر کاٹھی یا زین رکھنا ، چارجامہ کسنا .

گھوڑا کُدانا

گھوڑے کو اس طرح چلانا کہ وہ اُچھلتا ہوا چلے ؛ گھوڑے کو تیز دوڑانا .

گھوڑا ڈَٹانا

رک : گھوڑے کو مہمیز کرنا ، گھوڑے کو ڈپٹانا .

گھوڑا ڈَپَٹْنا

گھوڑے کو تیز دوڑانا ، گھوڑے کو مہمیز کرنا .

گھوڑا بَچھاڑ

ایک نہایت مہیب صورت اورسخت زہریلا سانپ .

گھوڑا تیز کرنا

گھوڑے کو تیز چلانا یا دوڑانا

گھوڑا آگے لانا

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

گھوڑا اکھڑ جانا

گھوڑے کا قدم برابر نہ پڑنا

گھوڑا مار دینا

گھوڑے کو اتنا دوڑانا کہ موت کے قریب ہو جائے

گھوڑا آگے لے جانا

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

گھوڑا نِکالْنا

گھوڑے کو سواری یا گاڑی کے لیے سدھانا، گھوڑے کو سواری کے قابل بنانا

گھوڑا بَڑھانا

گھوڑے کو آگے کرنا، تیز چلانا، گھوڑے کو بھگانا، گھوڑے کو دوڑانا

گھوڑا سَنوارنا

گھوڑا سدھانا ، گھوڑے کو تربیت دینا .

گھوڑا چَڑھانا

بندوق کا گھوڑا اونچا کرنا یا اٹھانا، بندوق کی چانپ کو ٹوپی پر بندوق داغنے کے لئے چڑھانا

گھوڑا اُکَھڑْنا

گھوڑے کا قدم برابر نہ پڑنا، چال سے اُکھڑ جانا

گھوڑا چَمْکانا

گھوڑے کو تیز رو کرنا، گھوڑے کو تیز چلانا

گھوڑا دَوڑانا

گھوڑا بھگانا، گھوڑا سرپٹ چھوڑنا، گھوڑا ڈالنا، تیز چلانا

گھوڑا اُوٹھانا

گھوڑے کو چلانا ، آگے بڑھانا ، گھوڑے کو تیز دوڑانا .

گھوڑا اُلانگْنا

نئے گھوڑے پر پہلی مرتبہ سواری کر کے اس کی جھجک نکالنا ، نئے گھوڑے پر چڑھنا

گھوڑا کَڑْکانا

گھوڑے کو بہت تیزدوڑانا ، سرپٹ دوڑانا .

گھوڑا گھوڑا کھیلْنا

بچوں کا ایک کھیل کھیلنا جس میں وہ ڈنڈے پر گھوڑے کی طرح سوار یو کر/کے دوڑتے ہیں .

گھوڑا پے کَرنا

گھوڑا پن کرنا ، احقانہ کام کرنا .

گھوڑا نِکَل آنا

گھوڑا سواری یا گاڑی کے لیے سدھایا جانا ، گھوڑا آگے بڑھنا ؛ محرم میں اہلِ تشیع کا دُلدل نکالنا .

گھوڑا گِر جانا

بندوق کا کھٹکا گر جانا ، بندوق چل جانا .

گھوڑا پائے پر چڑھانا

بندوق کے کتے کو اٹھانا، بندوق کی چانپ کو بٹاخے پر صدمہ پہنچانے کے لئے اٹھا کر اس کے پائے پر لانا

گھوڑا گُدگُدانا

گھوڑے کو ایڑ لگا کر تیز دوڑانا، ہانکنا یا تیز کرنا

گھوڑا چُھڑْوانا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھوانا .

گھوڑا کَڑْکَڑانا

گھوڑے کو بہت تیز بھگانا .

گھوڑا بَھر جانا

گھوڑے کا بند بند تھکن سے جکڑ جانا ، سینہ بند ہو جانا .

گھوڑا نِکَل جانا

گھوڑا سواری یا گاڑی کے لیے سدھایا جانا ، گھوڑا آگے بڑھنا ؛ محرم میں اہلِ تشیع کا دُلدل نکالنا .

گھوڑا بَڑھ جانا

گھوڑے کا سبقت لے جانا .

گھوڑا ٹَھنْڈا ہونا

گھوڑے کی شہوت رفع ہونا .

گھوڑا اور پھوڑا، جتنا رولو اتنا بڑھے

گھوڑا اور پھوڑا، ان کو جتنا ہی سہلاؤ اتنا ہی بڑھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone