تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا گاڑی" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا گاڑی

وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم، تانگا، اکا

سَر گھوڑا پَیر گاڑی کَرْنا

سر گاڑی پانو پہیّا کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا، بہت محنت مشقت کرنا.

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

ان تینوں چیزوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیئے، ادھار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا گاڑی کے معانیدیکھیے

گھوڑا گاڑی

gho.Daa-gaa.Diiघोड़ा-गाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 2222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھوڑا گاڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم، تانگا، اکا

Urdu meaning of gho.Daa-gaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • vo gaa.Dii jise ek ya do gho.De khiinchte hain, bagghii, vikToriyaa, Tim Tim, taangaa, ikkaa

English meaning of gho.Daa-gaa.Dii

Noun, Feminine

  • horse cart, buggy

घोड़ा-गाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوڑا گاڑی

وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم، تانگا، اکا

سَر گھوڑا پَیر گاڑی کَرْنا

سر گاڑی پانو پہیّا کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا، بہت محنت مشقت کرنا.

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

ان تینوں چیزوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیئے، ادھار نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا گاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا گاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone