تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن رات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن رات کے معانیدیکھیے
دِن رات کے اردو معانی
- ایک دن اور ایک رات، روز و شب، دن یا رات
- ہر وقت، ہمیشہ، چوبیس گھنٹے
- (مجازاً) عروج و زوال، اتار چڑھاؤ
شعر
ہم تو دن رات اسی سوچ میں مر جائیں گے
تجھ سے بچھڑیں گے تو کس حال میں گھر جائیں گے
جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا یہ سب کچھ ہے پاس وفا تم سے ورنہ
ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو
عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے
اور کچھ ذہن میں آیا تو خسارہ ہوگا
English meaning of din-raat
Inexhaustible
- day and night, constantly, incessantly
- all the time, always
- ups and downs of life
दिन-रात के हिंदी अर्थ
अव्यय
- एक दिन और एक रात
- चौबीस घंटे तक की स्थिति, निरंतर, लगातार, हमेशा, हर समय, सर्वदा, सदैव, अहोरात्र
- (लाक्षणिक) उत्थान-पतन, उतार-चढ़ाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن رات)
دِن رات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔