تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے کانٹا نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے کانٹا نِکَلْنا

خلش دور ہونا ، چین پڑنا

دِل ہات سے نِکَلْنا

بیچین ہونا ، طبیعت مچل جانا .

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل کا کانٹا نِکَلْنا

طبیعت کی خلش دور ہونا

دِل سے کانٹا نِکالْنا

خلش دور کرنا ، کدورت رفع کرنا ، دل صاف کرنا

دِل سے نِکَلْنا

خوشی سے کوئی بات منظور ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

دِل سے غُبار نِکَلْنا

رک : دل سے غُبار جانا

دِل سے دُھواں نِکَلْنا

دل سے آہ نکلنا

دِل سے بُخار نِکَلْنا

غم و غصّہ فرو ہونا ، جوش ٹھنڈا ہونا ، کدورت دور ہونا ، جی ہلکا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے کانٹا نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے کانٹا نِکَلْنا

dil se kaa.nTaa nikalnaaदिल से काँटा निकलना

محاورہ

دِل سے کانٹا نِکَلْنا کے اردو معانی

  • خلش دور ہونا ، چین پڑنا

दिल से काँटा निकलना के हिंदी अर्थ

  • ख़लिश दूर होना, चीन पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے کانٹا نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے کانٹا نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words