تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے غُبار نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے غُبار نِکَلْنا

رک : دل سے غُبار جانا

دِل ہات سے نِکَلْنا

بیچین ہونا ، طبیعت مچل جانا .

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل سے نِکَلْنا

خوشی سے کوئی بات منظور ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

دِل کا غُبار نِکَلْنا

رنج و ملال دور ہونا

دِل سے غُبار جانا

ملال نہ رہنا ، کدورت دور ہونا ، بھڑاس نِکلنا

دِل سے دُھواں نِکَلْنا

دل سے آہ نکلنا

دِل سے کانٹا نِکَلْنا

خلش دور ہونا ، چین پڑنا

دِل سے بُخار نِکَلْنا

غم و غصّہ فرو ہونا ، جوش ٹھنڈا ہونا ، کدورت دور ہونا ، جی ہلکا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے غُبار نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے غُبار نِکَلْنا

dil se Gubaar nikalnaaदिल से ग़ुबार निकलना

محاورہ

دِل سے غُبار نِکَلْنا کے اردو معانی

  • رک : دل سے غُبار جانا

दिल से ग़ुबार निकलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दिल से ग़ुबार जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے غُبار نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے غُبار نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words