تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَتَّھر سے موم ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

سخت دل کا نرم ہو جانا ؛ رقّت طاری ہونا ، متاثر ہونا.

پَتَّھر موم ہونا

۔ سنگدل کو رحم آنا۔ کنجوس کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔ ؎

دِل موم ہونا

طبیعت میں گُداز پیدا ہونا ، پسیجنا ، نرم پڑجانا ، محبّت یا رحم کے جذبے کا اُبھرنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

دِل پَتَّھر ہونا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

دِل سے تَن٘گ ہونا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

دِل سے ناچار ہونا

دل اخیتار میں نہ ہونا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا

دِل سے لاگ ہونا

دل سے لگاؤ ہونا ، دلی تعلق ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دِل سے مَحْو ہونا

رک : دل سے مِٹنا ، کِتنے خذا کے بندوں کا خیال طلسم کشا دل سے محو ہو گیا

دِل سے اِقْرار ہونا

کسی امر کا دل سے یقین ہونا

دِل سے غُلام ہونا

کسی کا گروبدہ ہونا

دِل سے راغِب ہونا

پورے طور پر رغبت رکھنا

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

دِل سے فِدا ہونا

پورے طور پر عاشق ہونا

دِل سے بَتَنگ ہونا

دل کی وجہ سے مجبور ہونا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل سے فَراموش ہونا

یاد نہ رہنا ، دھیان میں نہ رہنا

غَم سے دِل خالِی ہونا

رو کر غم کو کم کرنا

دِل جِینے سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا ، جِینے سے مُتَنَفِّر ہونا.

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

دِل و جان سے عاشِق ہونا

بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَتَّھر سے موم ہونا کے معانیدیکھیے

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

dil patthar se mom honaaदिल पत्थर से मोम होना

محاورہ

دِل پَتَّھر سے موم ہونا کے اردو معانی

  • سخت دل کا نرم ہو جانا ؛ رقّت طاری ہونا ، متاثر ہونا.

दिल पत्थर से मोम होना के हिंदी अर्थ

  • कठोर हृदय का कोमल होना, सख़्त दिल का नर्म हो जाना, प्रभावि होना, मुतास्सिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَتَّھر سے موم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words