تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل لَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل لَگی کے معانیدیکھیے
دِل لَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل لگانے یا لگنے کا عمل، حالت یا کیفیت، دلچسپی، مشغلہ
- محبت، دوستی، آشنائی
- آسان بات، معمولی بات
- ہن٘سی مذاق، خوش طبعی، چہل
شعر
دل جلوں سے دل لگی اچھی نہیں
رونے والوں سے ہنسی اچھی نہیں
دل لگاؤ تو لگاؤ دل سے دل
دل لگی ہی دل لگی اچھی نہیں
یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی
نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا
English meaning of dil-lagii
Noun, Feminine
- application of mind, attention, diligence
- attachment, friendship
- inclination
- diversion, merriment, amusement, joking, fun, jest
दिल-लगी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل لَگی)
دِل لَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔