تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل گُداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل گُداز کے معانیدیکھیے
دِل گُداز کے اردو معانی
صفت
- دل کو نرم کرنے والا، درد انگیز
شعر
سب سرخیاں ہیں خون وفا سی لکھی ہوئی
قصہ ہے دل گداز شہید نیاز کا
قدم اٹھے تو عجب دل گداز منظر تھا
میں آپ اپنے لیے راستے کا پتھر تھا
اللہ اللہ یہ دل گداز نگاہ
ہو چکی ہم سے پردہ داری آج
English meaning of dil-gudaaz
Adjective
- heart-dissolving, heart-melting, pitiful
दिल-गुदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मन को पिघला डालने वाला, दिल को नर्म करने वाला, हृदयद्रावी, कष्टजनक, दुःखप्रद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل گُداز)
دِل گُداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔