تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَرْم

تپتا ہوا ، جلتا ہوا ، سوزاں ، جس کا درجۂ حرارت زیادہ رہتا ہو ، تپاں (سرد کی ضد).

غَرْم

گَرمائی

گرمی یا حرارت کا احساس

گَرْماؤ

ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے

گرمیاں

مونث، گرمی کی جمع

گَرْما

گرمی کا موسم

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گَرمایَہ

۔۱۔ (ف) مذکر۔حمام۔ نہانے کا گرم مکان ۲۔(اردو) وہ ظرف جس میں پانی گرم کرتے ہیں۔

گَرْم تاز

تیز دوڑنے والا

گَرْم آب

(صیقل گری) لوہے کی چیزوں کو آگ میں تپا کر اور پھر پانی پلا کر پیدا کی ہوئی جِلا

گرم افزا

یزد جرد کا تیسرا مہینہ

گَرْم رَوی

تیز رفتاری، تیز چلنا

گَرْم دِلی

(مجازاً) محبّت ، عاشقی.

گرم دستی

تیز دستی، جلدی جلدی ہاتھ چلانا، جلد کام کرنا، پھرتی کے ساتھ کام کرنا

گَرْم دِماغ

گَرْم کَپْڑا

اونی یا روئی دار کپڑا، سردی میں پہننے کا لباس، سردی سے محفوظ رکھنے والا لباس

گَرْم تازی

تیز دوڑ، تیز رفتاری، دوا دوش

گَرْم کوشی

سخت محنت، جان توڑ کوشش

گَرْم جوشی

جوشیلا ربط ضبط، گہرا تپاک، پُرجوش اختلاط

گَرْم مِزاج

صفراوی مزاج، چڑچڑی طبیعت والا

گَرْم خیزی

تیز رفتاری.

گَرْم نِگاہ

غضب آلود نظر ، خشونت بھری نظر ، خشمگیں نگاہ ، جذبۂ قہر و مہر ، جذبات کا اظہار کرنے والی نظر.

گَرْم خُو

غضبناک، تندخو، تیز مزاج، تُند خُو، غصیل

گَرْم نَوِیس

جذبہ و جوش کے ساتھ لکھنے والا ، برجستہ لکھنے والا ، وہ منصف جس میں جذبات یا ولولے کی شِدّت ہو.

گَرْم خُوں

گَرْم خُوئی

غُصّہ، قہر، خفگی، ناراضگی، تیز مزاجی

گَرْم تابَہ

پانی یا بھاپ کے ذریعے سے کمرہ گرم کرنے کا آلہ

گَرْم دِماغی

گَرْم پانی

کھولتا پانی، حمیم

گَرْم ہونا

تپ جانا ، کسی شے میں حرارت کا اضافہ ہونا.

گَرْم شِتاب

عجلت پسند ، جلد باز ، بے چین ، مضطرب ، جلدی کرنے والا ، جس کے مزاج میں ٹھہراؤ نہ ہو ، تیزی کرنے والا .

گَرْم دِل

(مجازاً) عاشق ، صاحبِ دل ، دل والا.

گَرْم مِہْری

والہانہ محبّت ، گرم جوشی ، پُر جوش ، خُلوص (سرد مہری کی ضد).

گَرْم حَمَام

گرم پانی کا غسل خانہ.

گَرْم تَرِین

گَرْم خُون

جوانی کا خون ، جوش مارتا ہوا خون .

گَرْم کھاؤ

ابھی لو

گَرْم مِزاجی

بدمزاحی، تند خوئی، غصیل پن

گَرْ مَصالَح

(مجازاً) طرح طرح کے فوجی ، طرح طرح کے ہتھیار ، طرح طرح کی تراکیب کا مجموعہ ؛ مراد : لوازم ، تدابیر.

گَرْم خانَہ

وہ مکان جس کی چھت اور دیوار شیشے کی ہوتی ہے ، اس میں پودوں ، ترکاریوں اور غیر موسیقی پھلوں وغیرہ کو مضر موسمی اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں.

گَرْم مِلْنا

تپاک اور محبّت سے مِلنا.

گَرْم زُبانی

تیز زبان ہونا ، گرم گفتاری.

گَرْمِ جَولاں

تیز دوڑنے والا، تیز رفتار، تیز رو

گَرْم رَفْتار

گرم رو، تیزرو، تیز چلنے والا

گَرْم چَشِیدَہ

گَرْم گَفْتار

پرزور اور جوش و خروش سے معمور، پر جوش، بلند آہنگ

گَرْم کَرْنا

غصہ دلانا، بھڑکانا، جوش دلانا، چڑھا دینا، کسی کام میں تیزی پیدا کرنا

گَرْم گَرْم

بہت گرم، تازہ بہ تازہ

گَرْم بولْنا

غصّے سے بات کرنا، خشونت سے آواز دینا، بد مزاجی سے جواب دینا

گَرْم مَسالَہ

گَرْم اَچْھنا

اترانا .

گَرْم بازاری

بیوپار کی کثرت، بکری کی زیادتی، خرید و فروخت کی کثرت، لین دین کی فراوانی

گَرْم کوش

سخت محنت کرنے والا، جان توڑ کوشش کرنے والا

گَرْم خیز

تیزی سے قدم بڑھانے والا ، آگے بڑھنے والا ، تیز چلنے والا.

گَرْم مَسالا

زیرہ، سیاہ مرچ، لونگ، الائچی، دارچینی وغیرہ کا مجموعہ جسے سالن میں خوشبو اور لذّت کے لیے ڈالتے ہیں

گَرْم دَرْد

(قبالت) شدّت کا درد ، وہ درد جو بچے کی پیدائش سے تھوڑی دیر پہلے ہے اور جو ولادت کے وقت کی یقینی علامت سمجھا جاتا ہے.

گَرْم مُرْغابی

ایک قسم کی مرغابی جس کی پیٹھ سیاہ اور سینہ خاکی ہوتا ہے ، اس کا جوڑا جوڑا رہتا ہے ، ساون کے مہینے میں یہیں انڈے دیتی ہے ، اگر پانی کے پاس کوئی درخت ہو تو اس پر بھی جا بیٹھتی ہے.

گَرْم سَرْد

گرم و سرد، جو زیادہ مستعمل ہے

گَرْم رَو

تیز رو، تیز چلنے والا، سرگرم، مستعد

گَرْم تَر

نہایت گرم، بہت گرم، جن ادویہ میں گرمی کے ساتھ تری کی بھی تاثیر ہو،

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے

دِل گَرْم ہونا

dil garm honaaदिल गर्म होना

محاورہ

دِل گَرْم ہونا کے اردو معانی

  • دل میں اُمنگ پیدا ہونا، ولولہ اُٹھنا

दिल गर्म होना के हिंदी अर्थ

  • दिल में उमंग पैदा होना, वलवला उठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل گَرْم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل گَرْم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone