تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل فَریبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل فَریبی کے معانیدیکھیے
دِل فَریبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کو لُبھانے کا عمل یا کیفیت، دلکشی
شعر
دل فریبی ہے تری باعث صد جوش و خروش
حال یہ ہو تو دل زار شکیبا کیا ہو
سحر کا اس طرح انگڑائی لینا دل فریبی سے
ادھر شاعر کے محسوسات کا بیدار ہو جانا
اللہ ری دل فریبی جلووں کے بانکپن کی
محفل میں وہ جو آئے کج ہو گئیں کلاہیں
English meaning of dil-farebii
Noun, Feminine
दिल-फ़रेबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल लुभाने की क्रिया या भाव, मनोहरता, आकर्षक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل فَریبی)
دِل فَریبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔