تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ حَزِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ حَزِیں کے معانیدیکھیے
دِلِ حَزِیں کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- دکھی دل، مغموم، غم زدہ، ملول
شعر
حسن کا ایک آہ نے چہرہ نڈھال کر دیا
آج تو اے دل حزیں تو نے کمال کر دیا
بیتاب ہے کمال ہمارا دل حزیں
مہماں سرائے جسم کا ہوگا روانہ کیا
تر دامنی سے ہاتھ نہ دھو اے دل حزیں
کیا اب خدا کی جوش پہ رحمت نہیں رہی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ حَزِیں)
دِلِ حَزِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔