تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھیروں" کے متعقلہ نتائج

بَھیروں

ہندووں کے پر جلال دیوتا شنکر (مہادیو) کا نام

بَھیروں چَڑْھنا

دیوانی باتیں بکنا

بَھیروں ناچْنا

سناٹا چھانا، ویرانہ برسنا

نَٹ بَھیروں

بھیروں ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام

کَلْوا بَھیروں

ایک فرضی ہیبت ناک سیاہ فام موکّل جسے جادو ٹونا کرنے والے مدد کے لیے پکارتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیروں کے معانیدیکھیے

بَھیروں

bhairo.nभैरों

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھیروں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندووں کے پر جلال دیوتا شنکر (مہادیو) کا نام
  • سوتی کپڑے کی ایک قسم
  • ایک راگ جو صبح کے وقت گایا جاتا اور خوف کے جذبات کا محرک سمجھا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of bhairo.n

  • Roman
  • Urdu

  • hinduvo.n ke par jalaal devtaa shankar (mahaadev) ka naam
  • suutii kap.De kii ek qism
  • ek raag jo subah ke vaqt gaayaa jaataa aur Khauf ke jazbaat ka muharrik samjhaa jaataa hai

English meaning of bhairo.n

Noun, Masculine

  • Hindu god Shiva
  • a raga having all the seven notes, sung in the morning

भैरों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक राग जो सुबह के समय गाया जाता
  • हिन्दुवों के देवता शंकर (महादेव) का नाम
  • एक प्राचीन नदी

بَھیروں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھیروں

ہندووں کے پر جلال دیوتا شنکر (مہادیو) کا نام

بَھیروں چَڑْھنا

دیوانی باتیں بکنا

بَھیروں ناچْنا

سناٹا چھانا، ویرانہ برسنا

نَٹ بَھیروں

بھیروں ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام

کَلْوا بَھیروں

ایک فرضی ہیبت ناک سیاہ فام موکّل جسے جادو ٹونا کرنے والے مدد کے لیے پکارتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھیروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھیروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone