تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھادوں کا گھام ساجھے کا کام" کے متعقلہ نتائج

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

یا مارے ساجھے کا کام یا مارے بھادُوں کا گھام

شراکت کا کام اور بھادُوں کی گرمی بہت نقصان پہنچاتے ہیں

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

ساجھے کا کام بُرا

شِرکت کے کام میں جھگڑا ہوتا ہے شرکت کا انجما بُرا ہوتا ہے.

ساجھے کا کام اُتارے چام

شِرکت کے کام میں تکلیف ہوتی ہے.

ساجھے کا کام

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھادوں کا گھام ساجھے کا کام کے معانیدیکھیے

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

bhaado.n kaa ghaam saajhe kaa kaamभादों का घाम साझे का काम

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام کے اردو معانی

قول

  • بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

भादों का घाम साझे का काम के हिंदी अर्थ

कथन

  • भादों की गर्मी और साझे का काम दोनों बुरे होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھادوں کا گھام ساجھے کا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words