تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیوان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوان کے معانیدیکھیے
Roman
دِیوان کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- دربارِ خداوندی یا بارگاہ شاہی
- دفتر، محکمہ (مال خزانہ فوج)
- (مجازاً) عدالت، کچہری، روزِ حساب
- معتقدین کا مرکز، مرجع خلائق
- گھر، مکان
- اونچی مسند، منبر، کرسی، خصوصی نشست
- فرنیچر سے متعلق مختلف ناپ کی بستر سے مشابہہ لمبی نشست، سیٹی
- مدارج نبوت، پیغمبروں میں افضل ہونے کی حالت
- وزیر (خصوصاً مال کا)، مدار المہام، محکمۂ مال کا بڑا افسر نیز کسی محکمہ کا نگراں اور انچارج
- صوبہ کا مختارِ کل، صوبے کا سب سے بڑا حاکم، گورنر
- کتاب، رجسٹر
- مجموعۂ غزلیات، منظوم کلام کا مجموعہ، شعری مجموعہ
- مجلسِ وزرا، پارلیمنٹ
- (تصوف) فاتحہ پڑھنے کے بعد درویش ایک دوسرے کا کندھا پکڑ کرتکیے کمرے کے اندر چکّر کرتے ہی اور بآواز بلند حی اللہ پڑھتے ہیں اس رسم کو دیوان کہتے ہیں
شعر
قسمت کے بازار سے بس اک چیز ہی تو لے سکتے تھے
تم نے تاج اٹھایا میں نے غالبؔ کا دیوان لیا
ڈائری میں سارے اچھے شعر چن کر لکھ لیے
ایک لڑکی نے مرا دیوان خالی کر دیا
مجھ کو شاعر نہ کہو میرؔ کہ صاحب میں نے
درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا
Urdu meaning of diivaan
Roman
- darbaar-e-Khudaavandii ya baaragaah shaahii
- daftar, mahikmaa (maal Khazaanaa fauj
- (majaazan) adaalat, kachahrii, roz hisaab
- motaqidiin ka markaz, marajjaa Khalaa.iq
- ghar, makaan
- u.unchii masnad, mimbar, kursii, Khusuusii nashist
- farniichar se mutaalliq muKhtlif naap kii bistar se mashaabhaa lambii nashist, siiTii
- madaarij nabuvvat, paiGambro.n me.n afzal hone kii haalat
- vaziir (Khusuusan maal ka), madaar alamhaam, mahikmaa-e-maal ka ba.Daa afsar niiz kisii mahikmaa ka nigaraa.n aur inchaarj
- suuba ka muKhtaar-e-kal, suube ka sab se ba.Daa haakim, gavarnar
- kitaab, rajisTar
- majmuu.aa-e-Gazaliyaat, manjuum kalaam ka majmuu.aa, shearii majmuu.aa
- majlis-e-vuzraa, paarliimainT
- (tasavvuf) faatiha pa.Dhne ke baad darvesh ek duusre ka kandhaa paka.D karatkii.e kamre ke andar chakkar karte hii aur baa.aavaaz buland hii allaah pa.Dhte hai.n is rasm ko diivaan kahte hai.n
English meaning of diivaan
Noun, Masculine, Singular
- royal court
- office, department (Finance, Army)
- literary works by a poet
- a complete series of odes or other poems by one author running through the whole alphabet (the rhymes of the first class terminating in alif, the second in be, and so on), the collected writings of an author
- chief officer of the state, minister, council of state, senate
- divan, court or hall of audience, tribunal (of justice or revenue)
- secretary, steward, financial minister
- book, register
दीवान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- कार्यालय, विभाग (माल, कोष, सेना)
- दीवान
- मंत्री, वजीर
- राजसभा, न्यायालय, कचहरी
- शाही दरबार, ग़ज़लों की पुस्तक
- एक पदवी, ओहदा
- न्यायालय, अर्थमंत्री, वज़ीरेमाल, गज़लों की किताब
- राजा या बादशाह के बैठने की जगह
- उर्दू में किसी कवि या शायर की रचनाओं का संग्रह
- पुलिस का उपनायक, (हेडकांस्टेबिल)
دِیوان کے مترادفات
دِیوان سے متعلق محاورے
دِیوان سے متعلق کہاوتیں
دِیوان کے قافیہ الفاظ
دِیوان سے متعلق دلچسپ معلومات
دیوان دیکھئے، ’’صاحب دیوان‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَماعَت بَنْدی
۱. علیحدہ علیحدہ درجہ بنانا ، جدا گانہ سلسلوں میں تقسیم کرنا ، سائنسی علوم میں گروہوں میں تقسیم کرنا .
جَماعَت خانَہ
خانقاہ کی عمارت کا وہ حصہ جہاں سماع وغیرہ کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں اور دعوت طعام وغیرہ کے کام بھی آتا ہے نیز بعض مذہبی فرقوں کے اجتماع کا مکان .
جَماعَت تیار ہونا
نمازیوں کے گروہ کا نماز ادا کرنے کے لئے تیار ہونا، نمازیوں کے گروہ کانماز کے لئے آمادہ ہونا
جَماعَتی خُود مُختاری کا حامی
(مسیحی) کلیسا کی آزادی کی حمایت کرنے والا، انگ : کا ترجمہ (Congregationalist) Independent
نُمائِندَہ جَماعَت
ایسی جماعت جسے نمائندگی کا اصولی طور پر اختیار ہو ، ایسی جماعت جو کسی کی ترجمانی کرے نیز منتخب جماعت
حُکْمْراں جَماعَت
وہ جماعت یا گروہ جو ملک کا نظم و نسق چلائے ، وہ جماعت جس کی حکومت ہو ، برسرِ اقتدار پارٹی
وَسطی جَماعَت
(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت
ذَیلِی جَماعَت
(حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں ، زیر جماعت .
مومِنَہ جَماعَت
اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔
سِیاسی جَماعَت
لوگوں کا ایسا گروہ جس کی تنظیم کا مقصد ملکی حکومت کے نظم و نسق میں حِصّہ لینا ہوتا ہے
نَمازِ باجَماعَت
وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جائے، جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیوان)
دِیوان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔