تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ دِیوان" کے متعقلہ نتائج

صاحِبِ دِیوان

۱. وہ شاعر جس کا مجموعہ کلام مرتب یا شائع ہوگیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ دِیوان کے معانیدیکھیے

صاحِبِ دِیوان

saahib-e-diivaanसाहिब-ए-दीवान

اصل: عربی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

صاحِبِ دِیوان کے اردو معانی

صفت

  • ۱. وہ شاعر جس کا مجموعہ کلام مرتب یا شائع ہوگیا ہو.
  • ۲. رجسٹرار ، سرکاری افسر ، انتظامی افسر نیز اعلیٰ فوجی عہدہ دار.

شعر

Urdu meaning of saahib-e-diivaan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vo shaayar jis ka majmuu.aa kalaam murattib ya shaay hogyaa ho
  • ۲. rajisTraar, sarkaarii afsar, intizaamii afsar niiz aalaa faujii ohdaadaar

English meaning of saahib-e-diivaan

Adjective

  • poet with a divan of poems to credit

साहिब-ए-दीवान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह शाइर जिसका दीवान पूरा हो गया हो या छप गया हो

صاحِبِ دِیوان سے متعلق دلچسپ معلومات

صاحب دیوان بہ اضافت، بمعنی’’دیوان [یعنی دفتر] کامالک‘‘۔ فارسی میں’’وزیر‘‘ کے معنی میں مستعمل ہے، طاہر وحید ؎ صاحب دیواں علی ابن ابی طالب کہ ہست خلق عالم راز نامش اسم اعظم برزباں اردو میں ان معنی میں صرف ’’دیوان‘‘ ہے، اور یہ لفظ بعض ہندوستانی ریاستوں کے وزیراول کے لئے مخصوص تھا۔’’صاحب دیوان‘‘ کے معنی ہمارے یہاں اس شاعر کو کہتے ہیں جس نے اپنے اشعار کا مجموعہ حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کیا ہو اور اسے’’دیوان‘‘ کا نام دیا ہو۔ آغا جان عیش نے غالب کی ہجو میں کہا تھا ؎ ڈیڑھ جز پر بھی تو ہے مطلع و مقطع غائب غالب آسان نہیں صاحب دیواں ہونا

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاحِبِ دِیوان

۱. وہ شاعر جس کا مجموعہ کلام مرتب یا شائع ہوگیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ دِیوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ دِیوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone