تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوان" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مُقَرَّب مَلائِکَہ

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّب دَرگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبُ الخِدْمَت

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوان کے معانیدیکھیے

دِیوان

diivaanदीवान

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: فوج تصوف

دِیوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دربارِ خداوندی یا بارگاہ شاہی
  • دفتر، محکمہ (مال خزانہ فوج)
  • (مجازاً) عدالت، کچہری، روزِ حساب
  • معتقدین کا مرکز، مرجع خلائق
  • گھر، مکان
  • اونچی مسند، منبر، کرسی، خصوصی نشست
  • فرنیچر سے متعلق مختلف ناپ کی بستر سے مشابہہ لمبی نشست، سیٹی
  • مدارج نبوت، پیغمبروں میں افضل ہونے کی حالت
  • وزیر (خصوصاً مال کا)، مدار المہام، محکمۂ مال کا بڑا افسر نیز کسی محکمہ کا نگراں اور انچارج
  • صوبہ کا مختارِ کل، صوبے کا سب سے بڑا حاکم، گورنر
  • کتاب، رجسٹر
  • مجموعۂ غزلیات، منظوم کلام کا مجموعہ، شعری مجموعہ
  • مجلسِ وزرا، پارلیمنٹ
  • (تصوف) فاتحہ پڑھنے کے بعد درویش ایک دوسرے کا کندھا پکڑ کرتکیے کمرے کے اندر چکّر کرتے ہی اور بآواز بلند حی اللہ پڑھتے ہیں اس رسم کو دیوان کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of diivaan

Noun, Masculine

  • royal court
  • literary works by a poet
  • a complete series of odes or other poems by one author running through the whole alphabet (the rhymes of the first class terminating in alif, the second in be, and so on), the collected writings of an author
  • chief officer of the state, minister, council of state, senate
  • divan, court or hall of audience, tribunal (of justice or revenue)
  • secretary, steward, financial minister
  • book, register

दीवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवान
  • मंत्री, वजीर
  • राजसभा, न्यायालय, कचहरी
  • शाही दरबार, ग़ज़लों की पुस्तक
  • एक पदवी, ओहदा
  • न्यायालय, अर्थमंत्री, वज़ीरेमाल, गज़लों की किताब
  • राजा या बादशाह के बैठने की जगह
  • उर्दू में किसी कवि या शायर की रचनाओं का संग्रह
  • पुलिस का उपनायक, (हेडकांस्टेबिल)

دِیوان کے مترادفات

دِیوان سے متعلق دلچسپ معلومات

دیوان دیکھئے، ’’صاحب دیوان‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone