تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیْوالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیْوالی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
دِیْوالی کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مؤنث
- ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں
- (ہندو)خوشی، چراغاں اور صفائی ستھرائی
- (مجازاً) کوئی ایسا مبارک موقع یا ساعت جس میں لوگ خوشیاں منائیں
فارسی - اسم، مؤنث
- چمڑے کا تسمہ، پیٹی، پٹا (جوگلے یا کمر وغیرہ میں ہوتا ہے)، دُوالی
- وہ تسمہ یا پٹی جسے کھینچ کر کھراد یا سان وغیرہ چلائی جاتی ہے
- جوئے میں استعمال کی جانے والی ایک قسم کی چمڑے کی پٹی
اسم، مؤنث
- پَیْمَک (ایک قسم کا سنہری گوٹا) کی تیاری کے لئے موٹا تیار کیا ہوا بادلا، دیوالی
- (معماری) منقش ستون کی کرسی یعنی نیچے کے حصے کی صاف اور سیدھی بغلیاں جو عموماً چار پانچ انچ اونچی صاف اور سیدھی ہوتی ہیں اس کو کرسی کے پیر بھی کہتے ہیں
شعر
مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی
اب یہ حالت ہے کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیں
ہونے دو چراغاں محلوں میں کیا ہم کو اگر دیوالی ہے
مزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم مزدور کی دنیا کالی ہے
میلے میں گر نظر نہ آتا روپ کسی متوالی کا
پھیکا پھیکا رہ جاتا تہوار بھی اس دیوالی کا
Urdu meaning of diivaalii
- Roman
- Urdu
- hinduu.o.n ka ek mashhuur tayohaar jis me.n lachhmii (daulat kii devii) kii puujaa hotii hai, aur raat ko bakasrat roshnii yaanii chiraaGaa.n kiya jaataa hai ye tayohaar kaatik kii pandrah taariiKh ko hotaa hai, is me.n hinduu kasrat se joh khelte hai.n oryaa aqiidaa rakhte hai.n ki is roz kii jiit se baras roz tak jiit rahtii hai, khaastaur par bhagvaan raam ke 14 saal banvaas mukammal hone par kaatik badii kii aaKhirii yaanii qamarii kii aaKhirii raat ko ajodhyaa lauTe the, un kii aamad ke istiqbaaliiyaa jashn ke saath is tayohaar kii ibatidaa hu.ii thii, puraan ke mutaabiq haqiiqat me.n diivaalii veshyo.n ka tayohaar hai, lekin ab use sabhii jamaat aur tabqa ke log manaate hain, jashan-e-charaaGaa.n
- (hinduu)Khushii, chiraaGaa.n aur safaa.ii suthraa.ii
- (majaazan) ko.ii a.isaa mubaarak mauqaa ya saaat jis me.n log Khushiiyaa.n manaa.e.n
- cham.De ka tasma, peTii, paTTa (jo gale ya kamar vaGaira me.n hotaa hai), duuvaalii
- vo tasma ya paTTii jise khiinch kar kharaad ya saan vaGaira chalaa.ii jaatii hai
- joy me.n istimaal kii jaane vaalii ek kism kii cham.De kii paTTii
- pay॒mak (ek kism ka sunahrii goTaa) kii taiyyaarii ke li.e moTaa taiyyaar kiya hu.a baadlaa, diivaalii
- (maamaarii) munaqqash satuun kii kursii yaanii niiche ke hisse kii saaf aur siidhii baGliiyaa.n jo umuuman chaar paa.nch inch u.unchii saaf aur siidhii hotii hai.n is ko kursii ke pair bhii kahte hai.n
English meaning of diivaalii
Sanskrit - Noun, Feminine
- a Hindu festival celebrated on the day of the new moon of Karttik in honour of Karttikeya, the god of war, (at this festival, the Hindus, after bathing in some river, put on their best attire, and perform a sraddh, and at night they worship Lakshmi, their houses and streets are illuminated, and the night is spent in gambling)
- ( Hindu) happiness, row of lamps, cleaning
- (Metaphorically) an auspicious occasion for joy
Persian - Noun, Feminine
- a leather strap, a belt
- a belt which is pulled to start machine etc.
- a leathern strap used in game of gambling
colloquial - Noun, Feminine
- (Masonry) painted pillar plinth
दीवाली के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिंदुओं का एक प्रमुख त्योहार, कार्तिक की अमावास्या को होने वाला वैश्यों का एक प्रसिद्ध त्योहार जिसमें संध्या के समय घर में सब जगह बहुत से दीपक जलाए जाते और लक्ष्मी की पूजा की जाती है, और दीवाली के दिन लोग जुआ खेलना भी कर्तव्य समझते हैं, विशेषतः भगवान राम के १४ वर्ष बनवास के उपरांत कार्तिकी अमावास्या को अयोध्या लौटे थे, उन्हीं के आगमन के उपलक्ष्य में यह उत्सव आरंभ हुआ था, पुराणानुसार दीवाली वस्तुतः वैश्यों का त्योहार है, परन्तु अब इसे सभी वर्गों के लोग मनाते हैं, दीपावली
- (हिंदू) हर्ष, उल्लास, दीपोत्सव और सफ़ाई-सुथराई
- (लाक्षणिक) कोई ऐसा शुभ अवसर या घड़ी जिसमें लोग खुशियाँ मनायें
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमड़े का तस्मा, पेटी, पट्टा (जो गले या कमर आदि में होता है) दुवाली
- वह तस्मा या पट्टी जिसे खींचकर खराद सान आदि चलाई जाती है
- जूए में काम आने वाली एक प्रकार की चमड़े की पट्टी
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पैमक (एक प्रकार का सुनहरी गोटा) की तैय्यारी के लिए मोटा तैयार किया हुआ बादला
- (वास्तुकला) चित्रित स्तंभ की कुर्सी अर्थात नीचे के भाग की साफ़ और सीधी पट्टियाँ जो प्रायः चार-पाँच इंच ऊँची साफ़ और सीधी होती हैं इसको कुर्सी के पैर भी कहते हैं
دِیْوالی سے متعلق کہاوتیں
تمام دیکھیےتلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَوازُنِ داد و سِتَد
(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).
تَوازُنِ تِجارَت
(معاشیات کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں ’’موافق توازن تجارت ‘‘ کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے ’’ ناموافق توازن تجارت ‘‘ کہتے ہیں
پَلَنگْڑی دارْ تَعوِیذ
(گورکنی) پلن٘گ کی شکل کا تعویذ جو قبر پر بنایا جاتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہے ہوتی کہ مستطیل ہودا سا بناتے ہیں اور اس کے بیچ میں مٹی بھر دیتے ہیں
تَعْوِیذ بانْدْھنا
تعویذ کو کپڑے وغیرہ میں سی کر یا چا٘ندی وغیرہ کے خول میں ڈال کر (بالعموم بازو پر) با٘نْدھنا، ڈنڈ پر تعویذ کپڑے میں سی کر باندھنا
دو پائے کا تَعْوِیذ
ایک مثلث نقش کا نام جس میں نو خانے ہوتے ہیں ، نیچے کے تین خانوں کو بھر کر دو دو خانے بھرتے اور ایک ایک کو چھوڑتے جاتے ہیں .
شابَش مُلّا تیرے تَعْوِیذ کو بانْدْھتے ہی لَڑکا پُھدْکا
تعویذ اتنا پرتاثیر ہے کہ باندھتے ہی کام ہوگیا ؛ طنزاً بھی مُستعمل ہے یعنی بات نہیں بنی .
نَظَر کا تَعوِیذ
وہ تعویذ جو دفع نظر بد کے لیے یا نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویذ
گَہْوارے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.
ہَودے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) وہ تعویذ جس کی سطح پر پانی بھرنے کو چھوٹی سی ہودی بنی ہو جس میں پرندوں کے پینے کو پانی بھرا رکھتے ہیں.
تَعْوِیض
(طب) یہ لفظ قلب کی فعالیت کی خرابی کے درجہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی قلب کسی رسائو یا دوسری نامساعد حالت کے خلاف کارگر دوران خون جاری رکھنے کی کس قدر قابلیت رکھتا ہے، انگ : Compensation
تَعْوِیذ لَحَد
۔قبر کے ناف میں تعویذ کی مشابہ شکل بنا دیتے ہیں۔ اس معنی میں فارسی کلام میں نہیں پایاگیا۔ ؎
تَعْوِیز دھو کے پِینا
۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎
تَعْوِیذ بَنانا
کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
basaarat
बसारत
.بَصارَت
sight, power of seeing, vision
[ Aankhen bahut khubsoorat sahi basarat se mahroom hon to unhen aankhen kaun kahe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaarat
सदारत
.صَدارَت
chairman
[ Aaj-kal jalson ki sadarat karna bhi izzat ki nishani samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaa
सदा
.صَدا
sound, voice, echo
[ Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
israar
इसरार
.اِصْرار
insistence, persistence, obstinacy
[ Koi dawat de aur bar-bar israr kare to inkar karna mushkil ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sohbat
सोहबत
.صُحْبَت
companionship, society, company
[ Kaha jata hai ki sohbat rang zaroor lati hai achchhi ho to achchha buri ho to bura rang ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sad
सद
.صَد
hundred, cent
[ Ainda dahaiyon mein Hindustan apni aazadi ki sad-saala taqrib mana raha hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sehat
सेहत
.صِحَت
health
[ Sehat kharab ho to zindagi ka zyada lutf nahin aata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubsuurat
ख़ूबसूरत
.خُوبصُورَت
beautiful, pretty, handsome
[ Shalimar bahut khubsoorat bagh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabir
साबिर
.صابِر
patient, enduring, forbearing
[ Oont fauj aur aabadi ke liye bahut madadgar aur bojh dhone ke liye sabir mana gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (دِیْوالی)
دِیْوالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔