تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیْوالی" کے متعقلہ نتائج

جَشْنِ چَراغاں

ہندوؤں کا ایک تہوار جو خوشی اور مسرت کا اظہار چراغاں اور صفائی ستھرائی کے ساتھ کیا جاتا ہے، لکشمی (دولت کی دیوی) کی پوجا کی جاتی ہے، قماربازی بھی کی جاتی ہے، دیوالی کا جشن، جشن دیوالی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیْوالی کے معانیدیکھیے

دِیْوالی

diivaaliiदीवाली

وزن : 222

موضوعات: ہندو تیوہار

دِیْوالی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں
  • (ہندو)خوشی، چراغاں اور صفائی ستھرائی
  • (مجازاً) کوئی ایسا مبارک موقع یا ساعت جس میں لوگ خوشیاں منائیں

فارسی - اسم، مؤنث

  • چمڑے کا تسمہ، پیٹی، پٹا (جوگلے یا کمر وغیرہ میں ہوتا ہے)، دُوالی
  • وہ تسمہ یا پٹی جسے کھینچ کر کھراد یا سان وغیرہ چلائی جاتی ہے
  • جوئے میں استعمال کی جانے والی ایک قسم کی چمڑے کی پٹی

اسم، مؤنث

  • پَیْمَک (ایک قسم کا سنہری گوٹا) کی تیاری کے لئے موٹا تیار کیا ہوا بادلا، دیوالی
  • (معماری) منقش ستون کی کرسی یعنی نیچے کے حصے کی صاف اور سیدھی بغلیاں جو عموماً چار پانچ انچ اونچی صاف اور سیدھی ہوتی ہیں اس کو کرسی کے پیر بھی کہتے ہیں

شعر

English meaning of diivaalii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a Hindu festival celebrated on the day of the new moon of Karttik in honour of Karttikeya, the god of war, (at this festival, the Hindus, after bathing in some river, put on their best attire, and perform a sraddh, and at night they worship Lakshmi, their houses and streets are illuminated, and the night is spent in gambling)
  • ( Hindu) happiness, row of lamps, cleaning
  • (Metaphorically) an auspicious occasion for joy

Persian - Noun, Feminine

  • a leather strap, a belt
  • a belt which is pulled to start machine etc.
  • a leathern strap used in game of gambling

colloquial - Noun, Feminine

  • (Masonry) painted pillar plinth

दीवाली के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदुओं का एक प्रमुख त्योहार, कार्तिक की अमावास्या को होने वाला वैश्यों का एक प्रसिद्ध त्योहार जिसमें संध्या के समय घर में सब जगह बहुत से दीपक जलाए जाते और लक्ष्मी की पूजा की जाती है, और दीवाली के दिन लोग जुआ खेलना भी कर्तव्य समझते हैं, विशेषतः भगवान राम के १४ वर्ष बनवास के उपरांत कार्तिकी अमावास्या को अयोध्या लौटे थे, उन्हीं के आगमन के उपलक्ष्य में यह उत्सव आरंभ हुआ था, पुराणानुसार दीवाली वस्तुतः वैश्यों का त्योहार है, परन्तु अब इसे सभी वर्गों के लोग मनाते हैं, दीपावली
  • (हिंदू) हर्ष, उल्लास, दीपोत्सव और सफ़ाई-सुथराई
  • (लाक्षणिक) कोई ऐसा शुभ अवसर या घड़ी जिसमें लोग खुशियाँ मनायें

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़े का तस्मा, पेटी, पट्टा (जो गले या कमर आदि में होता है) दुवाली
  • वह तस्मा या पट्टी जिसे खींचकर खराद सान आदि चलाई जाती है
  • जूए में काम आने वाली एक प्रकार की चमड़े की पट्टी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैमक (एक प्रकार का सुनहरी गोटा) की तैय्यारी के लिए मोटा तैयार किया हुआ बादला
  • (वास्तुकला) चित्रित स्तंभ की कुर्सी अर्थात नीचे के भाग की साफ़ और सीधी पट्टियाँ जो प्रायः चार-पाँच इंच ऊँची साफ़ और सीधी होती हैं इसको कुर्सी के पैर भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیْوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیْوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words