تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ کے معانیدیکھیے
دِیدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیکھا ہوا، دیکھی ہوئی
- نظر، نگاہ
- لاحقہ، تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل
- (مجازاً) دلیری، جرأت، بہادری
- (تصوّف) مطلع ہونا خدا کا سالک کل احوال پر خواہ وہ از قسم خیر ہوں یا شر، چشم بصیرت
شعر
وہ آنکھ کیا جو عارض و رخ پر ٹھہر نہ جائے
وہ جلوہ کیا جو دیدہ و دل میں اتر نہ جائے
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کی
وہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا
بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پا
موئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
दीदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखा हुआ, देखी हुई
- नज़र, दृष्टि
- प्रत्यय, समास में बतौर प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त
- (लाक्षणिक) दिलेरी, वीरता, बहादुरी
- (सूफ़ीवाद) मुत्तला होना ख़ुदा का सालिक-ए-कुल-ए-अहवाल पर चाहे वह भलाई के रूप में हों या बुराई के रूप में, अंतर्दृष्टि
دِیدَہ کے مترادفات
دِیدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ)
دِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔