تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ و دانِسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ و دانِسْتَہ کے معانیدیکھیے
دِیدَہ و دانِسْتَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- جان بوجھ کر، قصداً، خواہش کے مطابق، سوچ سمجھ کر
شعر
عاشق ابرو ہوں کرنا دیدہ و دانستہ قتل
جوہروں سے تجھ میں اے تلوار آنکھیں ہو گئیں
تھی مسلک الفت کی مشہور خطرناکی
میں دیدہ و دانستہ کس راہ میں پا رکھا
دیدہ و دانستہ ان کے سامنے
لغزشیں ناکامیاں پسپائیاں
English meaning of diida-o-daanista
Adverb
- knowingly, wilfully, deliberately, intentionally
दीदा-ओ-दानिस्ता के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जान-बूझकर, जानते बूझते हुए, सोच-समझकर, इच्छापूर्वक, क़स्दन, अच्छी तरह देखते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ و دانِسْتَہ)
دِیدَہ و دانِسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔