تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِید کے معانیدیکھیے
دِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)
- دیدار، درشن
- خدا کا جلوہ، تجلّی
- نگاہ ، نظر
- لحاظ، پاس
- معائنہ
شعر
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا
عید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
جناب کے رخ روشن کی دید ہو جاتی
تو ہم سیاہ نصیبوں کی عید ہو جاتی
English meaning of diid
Noun, Feminine
- sight, seeing,
- show, spectacle
- the manifestation of God
- seen
दीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दर्शन करना, दृष्टि डालना ( किसी वस्तु या निष्प्राण चीज़ पर)
- देखने की क्रिया, दर्शन
- ख़ुदा का जलवा अर्थात प्रकटीकरण, प्रकाश
- दृष्टि, नज़र
- लिहाज़, आदर
- विश्लेषण
دِید کے مترادفات
دِید کے قافیہ الفاظ
دِید کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِید)
دِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔